افریقی ممالک میں نئی وبا نے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے

کورونا، لال بخار کے بعد افریقی ممالک میں نئی وبا نے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے ہیں، نائیجریا میں صورت حال خوفناک ہونے لگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وبا تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے، صرف نائیجیریا میں ہیں چالیس افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔نائیجیریا […]

سگریٹ نوشی کے ذہنی صحت پراثرات

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) سگریٹ نوشی کے نقصانات کی پوری دنیا میں تشہیر ہوتی ہے اس کے باوجود لوگ اس بری عادت کو ترک کرنے پر تیار نہیں ہوتے، بےشمار کتب اور مضامین لکھے گئے، طبی ماہرین کی تحقیقات شائع ہوئیں اور حکومتوں نے بھاری ٹیکس عائد کیے لیکن سب بے سود ثابت ہوئے۔حال […]

ورلڈکپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تنازعات کا شکار ہو گئی

ورلڈ کپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مختلف تنازعات کا شکار ہو گئی ۔ شکیب الحسن نے تمیم اقبال کو منتخب کرنے پر کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ۔ شکیب الحسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ادھوری فٹنس کے حامل کھلاڑی کو ٹیم میں نہ شامل کیا جائے

نیند پوری کرنا صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے،تحقیق

دن بھر کام کی تھکاوٹ کے بعد پرسکون نیند لینا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے، دل چاہتا ہے کہ ہماری نیند بنا کسی خلل کے آرام دہ اور پرسکون ہو۔رات کی بھرپور نیند نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر […]

سردیوں کی سوغات، سبز لہسن کے چند حیران کُن فوائد

موسم سرما کے آتے ہی جہاں یہ موسم خشک میوہ جات کی سوغات اپنے ساتھ لاتا ہے وہیں عمدہ اقسام کی سبزیاں بھی سردیوں کے آتے ہی مارکیٹ میں نظر آنے لگتی ہیں۔ان سبزیوں کا استعمال ناصرف ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ ہمیں موسمی بیماریوں سے بھی نبرد آزما ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔سبز […]

کورونا، 17نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کی حالت تشویشناک

  مثبت کی شرح 0.33 فیصد رہی،کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 17نئے کیسز رپورٹ ہوئے،11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

پریشانی کا سامنا کرنا جذباتی رجحانات اور حالتوں کے ساتھ اپنی ہم آہنگی کو بہتر بناتا ہے: ماہر نفسیات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک ماہر نفسیات اور امریکن ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پریشانی ہمیشہ بُری نہیں ہوتی جیسا کہ زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں، بلکہ اس کے ایسے فائدے ہیں جو کم لوگ جانتے ہیں۔انسان اپنی عام زندگی میں اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ڈاکٹر اور ماہر نفسیات ڈیوڈ […]

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ […]

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے رمضان میں ھدایات

سحری میں ناریل کا پانی، لیموں پانی یا سادا پانی پی کر خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، افطار کے بعد یا سحری میں اتنا پانی پی لیں کہ دن کے 7-8 گلاس ہوجائیں۔شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ رمضان میں سحری بالکل نہ چھوڑیں، ڈاکٹر کی سفارش کے مطابق انسولین اور ادویات کی ڈوز کو ایڈجسٹ […]

منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارۂ صحت کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل اور متعدی بیماری ہے لیکن یہ جان لیوا نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں وائس […]