ماہرین نے آلو کو نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک قرار دے دیا

آلو ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ اور ایک عام سبزی ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کے اجزا میں طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی آلو سے نئی طاقتور اینٹی […]

کھانے کے دوران پانی پینا کسی حد تک مضر صحت ثابت ہوسکتا ہے،تحقیق

طبی ماہرین ہمیشہ سے کھانے کے بعد پانی پینے کو ایک غیر صحت مند عمل قرار دیتے رہے ہیں، عموماً کہا جاتا ہے کہ پانی کھانے کے دوران پینا چاہیئے، لیکن کیا یہ واقعی صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے کے دوران پانی پینا […]

درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش دماغی مسائل کا سبب بنتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لئے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے مرض میں مبتلا […]

وٹامن بی _ صحت اور خوبصورتی بے حد مفید

متوازن غذا کا باقاعدگی سے استعمال جسم کے مناسب طریقے سے کام کرنے اور دماغ کے حصولِ علم کی صلاحیت کے زوال کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔دماغی صحت سے متعلق بہت سے پہلوؤں کا احاطہ کرنے والے بہترین وٹامن کا نام ’وٹامن بی‘ ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی وٹامنز ہیں اور ان میں […]

’’عید الفطر‘‘ کے روایتی پکوان

عید کا موقع تو ہوتا ہی خوشیاں بانٹنے کے لیے ہے، اس دن چار سو خوشیوں کے رنگ بکھرے ہوئے ہوتے ہیں، کہیں منہدی کی خوشبو، کہیں چوڑیوں کی کھنکھناہٹ، تو کہیں زرق برس ملبوسات اور عید کے خاص الخاص پکوان ،شیر خورمے اور سویوں کی بھینی بھینی خوشبو پھیلی ہوئی ہوتی ہے۔ مرد، خواتین، […]

ماہرین نے مچھلی کو بھی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا

مچھلی کے گوشت کو اب تک ماہرین صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیتے آئے تھے تاہم اب نئی تحقیق میں ایک ایسا انکشاف کر دیا گیا ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جاۓ۔ ماہرین نے امریکہ کے دریاﺅں اور جھیلوں میں پائی جانے والی مچھلیوں پر تجربات کے بعد بتایا ہے کہ […]

نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں میں نزلہ زکام کی تشخیص ہو ان میں ایک ہفتے کے دوران دل کا […]

وہ غذائیں جنہیں چائے کیساتھ کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) چائے کو مشروبات کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے، کچھ افراد کی صبح کا آغاز ہی چائے سے ہوتا ہے مگر چند غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں چائے کے ساتھ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔طبی ماہرین کی جانب سے چائے کے زیادہ استعمال بلکہ اس کے ساتھ ملا کر چند غذاؤں […]

بادام کھانےکےحیران کن فوائد

گری دار میوے کھانا جسمانی و دماغی صحت پر بہترین اثرات مرتب کرتے ہیں، اب حال ہی میں ماہرین نے خاص طور پر بادام کے فوائد کی طرف اشارہ کیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ […]

شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد

اگر آپ کو شہد کھانا پسند ہے تو اچھی بات یہ ہے کہ اس عادت سے بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شہد کھانے سے میٹابولک امراض (بلڈ شوگر […]