اندھیرے میں موبائل فون کے زائد استعمال نے بھارتی خاتون سے بینائی چھین لی

اسمارٹ فون کا ضرورت سے زیادہ استعمال آنکھوں کے لیے صحیح نہیں، بالخصوص رات کے وقت اندھیرے میں دیر تک اسمارٹ فون استعمال کرنا بینائی سے محرومی کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک 30 سالہ خاتون تقریباً ڈیڑھ سال تک اندھیرے میں موبائل فون استعمال کرنے کے باعث اندھے […]

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن کی حالت خراب ہونے لگی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت خراب ہونے لگی جس پر اب ڈاکٹرز کو بھی تشویش شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال یوکرین جنگ کے بعد سے روس کے صدر کی صحت کے بارے میں مختلف خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب حالیہ رپورٹ کے بعد ان کے ڈاکٹرز کو بھی تشویش […]

غائب ہونے والی ادویات سے متعلق حکمتٍ عملی تیارحکمتِ عملی کے تحت جان لیوا امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ہونے پر کارروائی کی جائے گی۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نایاب ادویات کے متبادل برانڈز جلد مارکیٹ میں مہیا کیے جائیں اور جان لیوا امراض کے لیے نئی ادویات کی رجسٹریشن فوری کی جائے۔ ذرائع کے مطابق کینسر اور شوگر کی ادویات کی رجسٹریشن کی درخواستیں زیرِ غور ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا […]

مشروم دماغی صحت اور یادداشت میں بھی اضافہ کے لیۓ مفید قرار

حال ہی میں مشروم میں ایک بالکل نیا جزو دریافت ہوا ہے جو کہ نہ صرف دماغی خلیات (نیورون) کو بڑھاتا ہے بلکہ یادداشت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔مشروم کے اب تک بہت سے فوائد سامنے آچکے ہیں تاہم اب کوئنزلینڈ یونیورسٹی کے برین انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ پروفیسر فریڈرک مینیئرنے کہا ہے کہ انہوں […]

رمضان اسپیشل: ملائی ہانڈی کباب بنانے کا آسان طریقہ

رمضان میں مصروف روٹین کے دوران اگر وقت نہ ملے تو جھٹ پٹ ریسیپیز ہی کام آتی ہیں اور جب یہ ریسیپیز مذیدار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے آپ بھی اپنا وقت بچانا چاہتی ہیں تو ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملائی ہانڈی کباب بنانے کے لیے درکار […]

لیموں پانی کا استعمال صحت کے لیے ناقابل یقین فوائد رکھتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح نہار منہ کھائی یا پینے والی ہر غذا دن میں دیگر اوقات کے مقابلے میں صحت پر سو گنا زیادہ اثر انداز ثابت ہوتی ہے اور اگر صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پی لیا جائے تو یہ عادت صحت […]

بلیک ٹی پینے والوں کی عمر دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے:تحقیق میں انکاشاف

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی چائے (بلیک ٹی) پینے والے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔ انہوں نے برطانیہ کے تقریباً […]

گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس سے قبل […]

مٹر صحت کے لیے مفید قرار

موسم سرما میں سبزیوں کی بہار آجاتی ہے اور ٹھیلے، پتھارے مخلتف اقسام کی سبزیوں سے سج جاتے ہیں ان میں ایک مٹر بھی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹر میں کون کون سے خصوصیات پنہاں ہیں، نہیں تو آج ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔طبی ماہرین نے مٹر کی بہت سے خصوصیات بیان کیں ہیں، […]

باقاعدگی سے ورزش کرنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نہایت مفید

باقاعدگی سے ورزش کرنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نہایت مفید ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلی فضا میں وزرش کرنے کے اور بھی فائدے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے باہر کوئی مثبت سرگرمی کرنا یا پھر کوئی ورزش کرنا ذہنی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ آج […]