پاکستان میں 9 ملین سے زیادہ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔

29 ستمبر 2023 کے عالمی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اس کی 39.4 فیصد آبادی غربت کے عالمی انڈیکس سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ ایک پاکستانی کی اوسط آمدنی 3.65 ڈالر بتائی گئی ہے۔ صرف پچھلے ایک سال کے دوران غربت کے اشاریہ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جو اس کی […]

پیاز کا استعمال خون میں شوگر کی مقدارکو کنٹرول کر سکتا ہے،ماہرین

ذیابیطس ٹائپ ٹو یا بلڈ شوگر کاعلاج صرف ایک عام سبزی سےممکن ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سبزی خون میں شوگر کو 50 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے لاکھوں مریض روزانہ ادویات لینے اور انسولین لگانے پر […]

بھنڈی سے شوگر کنٹرول کرنے کا آسان نسخہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو نہ صرف کھانے میں سب کو پسند ہے بلکہ یہ صحت کے معاملے میں میں بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے، لوگ اس کی اہمیت کو نظرانداز کرتے ہیں یا پھر اس کی اہمیت سے پوری طرح واقف ہی نہیں ہیں۔بھنڈی کا سب سے بڑا فائدہ […]

منکی پوکس کیسے پھیلتا ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ چیچک بیماری کےخاندان سے تعلق رکھتی ہے اور پہلی بار 1958 میں لیب میں موجود بندروں میں پایا گیا تھا. منکی پوکس کیا ہے؟ منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ […]

پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی ،تحقیق میں تصدیق

فطرت کے قریب رہنا انسان کی ذہنی صحت پر نہایت مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، اور حال ہی میں ایک اور تحقیق نے اس کی تصدیق کردی جس میں دیکھا گیا کہ پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی واقع ہوئی۔جرمنی میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پرندوں کی […]

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کا نام بدل کر’ایم پاکس‘کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس وبا اور مرض کا نام بدل کر اسے ایم پاکس کا نام دیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ اسے استعمال کیا جائے۔پیر کے روز اپنے بیان میں عالمی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس کا نام بدلتے ہوئے ایم پاکس کی اصلاح وضع کی ہے۔ دونوں […]

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ […]

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے رمضان میں ھدایات

سحری میں ناریل کا پانی، لیموں پانی یا سادا پانی پی کر خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، افطار کے بعد یا سحری میں اتنا پانی پی لیں کہ دن کے 7-8 گلاس ہوجائیں۔شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ رمضان میں سحری بالکل نہ چھوڑیں، ڈاکٹر کی سفارش کے مطابق انسولین اور ادویات کی ڈوز کو ایڈجسٹ […]

منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارۂ صحت کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل اور متعدی بیماری ہے لیکن یہ جان لیوا نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں وائس […]

پستہ کھانے کے حیران کن فوائد

پستے کو ڈرائی فروٹ کے طور پر بہت سی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ پستہ کھانے کا ذائقہ بڑھاتا ہے۔یہ نہ صرف لذیذ میوہ ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔پستے میں کئی طبی خواص ہوتے ہیں جو صحت کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ پستے میں وٹامن سی، کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم […]