بلیک ٹی پینے والوں کی عمر دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے:تحقیق میں انکاشاف

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی چائے (بلیک ٹی) پینے والے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔ انہوں نے برطانیہ کے تقریباً […]

گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس سے قبل […]

مٹر صحت کے لیے مفید قرار

موسم سرما میں سبزیوں کی بہار آجاتی ہے اور ٹھیلے، پتھارے مخلتف اقسام کی سبزیوں سے سج جاتے ہیں ان میں ایک مٹر بھی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹر میں کون کون سے خصوصیات پنہاں ہیں، نہیں تو آج ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔طبی ماہرین نے مٹر کی بہت سے خصوصیات بیان کیں ہیں، […]

باقاعدگی سے ورزش کرنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نہایت مفید

باقاعدگی سے ورزش کرنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نہایت مفید ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلی فضا میں وزرش کرنے کے اور بھی فائدے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے باہر کوئی مثبت سرگرمی کرنا یا پھر کوئی ورزش کرنا ذہنی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ آج […]

میٹھے مشروبات ذیابیطس ہی نہیں امراض قلب اور موت کا بھی سبب ہیں، تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مشروبات صرف ذیابیطس ہی نہیں بلکہ امراضِ قلب کا باعث بھی بنتے ہیں۔حالیہ امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات ناصرف ذیابیطس کے خطرات بڑھا دیتے ہیں بلکہ یہ کئی دل کی بیماریوں کا باعث اور قبل از وقت موت کا سبب بھی بنتے ہیں۔محققین نے 1980ء سے […]

کامیاب شادی دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے، تحقیق

شریک حیات سے اچھا تعلق صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر عدم اطمینان جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی  تحقیق میں سامنے آئی۔ یالے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شریک حیات سے تعلق […]

روزانہ ایک ٹماٹر کھانے کے حیران کن فائدے

ٹماٹر ایک فائدہ مند پھل ہے جس کا باقاعدہ استعمال بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے۔ٹماٹر کو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر استعمال کر کے بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے، ٹماٹر میں وٹامن سی، وٹامن کے، آئرن، پوٹاشیئم اور دیگر متعدد اجزا موجود ہوتے ہیں۔اس میں موجود لائیکو پین جلد کو سرخ […]

’سلاد آبی‘ کینسر اور قلبی صحت کے لیے فائدہ مند قرار

بچپن میں ہم سبزیاں کھانے سے کتراتے ہیں لیکن جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے ہمیں یہ بات سمجھ آجاتی ہے کہ سبزیاں کھانا صحت مند اور فعال رہنے کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ایک نئی تحقیق میں یہ معلوم ہوا ہے کہ کھانوں میں بآسانی استعمال کیے جانے والے سلاد آبی (واٹر کریس) جھریوں […]

افطار کے فوراً بعد سگریٹ پینا بےحد خطرناک قرار

افطار کے فوراً بعد سگریٹ پینے سے نہ صرف دل کی تکلیف ہونے کا خطرہ ہے بلکہ اس کے ساتھ یہ جسمانی جھٹکوں اور ہاتھ پاؤں میں کپکپاہٹ اور کمزوری کا باعث بھی بننے لگتی ہے۔ترکی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق روزہ افطار کرنے کے فوری بعد سگریٹ پینے سے زیادہ صحت […]

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیےآسان ترین طریقے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماہرین کی جانب سے بالوں کی نشونما بڑھانے، صحت مند بنانے اور گرنے سے بچانے کے لیے 7 بیجوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق مہنگے کنڈیشنرز، ٹریٹمنٹس کے باوجود بھی اگر بالوں کی نشونما بہتر نہیں ہو رہی تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بالوں […]