وٹامن ڈی کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

انسانی جسم کے لیے مختلف وٹامنز کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی بھی بہت ضروری ہے جس کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، اب حال ہی میں ماہرین نے اس کی کمی کو جلد موت کا سبب بھی قرار دیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ […]

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے، ماہرین نے طرز زندگی تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے دل کے حجم اور پٹھوں میں اضافے، رگوں میں رکاوٹ اور خون پمپ کرنے والے اعضا میں خرابی ہارٹ اٹیک کی وجہ بن رہی ہے۔ماہرین کے مطابق اگر […]

الائچی کھائیں، خطرناک بیماری سے جان چھڑائیں

کالی الائچی جسے عام الفاظ میں ‘بڑی الائچی’ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، اپنے اندر بڑے جادوئی فوائد رکھتی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کالی الائچی ہاضمے کی خرابیوں کو درست کرنے اور معدے کے السر سے لڑنے میں مدد دیتی ہے، یہ معدے میں تیزابیت کو بھی کنٹرول میں رکھتی ہے، بھوک کو […]

ڈپریشن فالج کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے دو مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل ان کیفیات میں مبتلا افراد میں فالج کے خطرات کو بڑھا سکتے ہیں۔جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے فالج کے مریضوں اور ایک کنٹرول گروپ جس میں […]

گرمی کے دماغ اور ذہنی صحت پر اثرات جانئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے تو جسم پر اس کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں جیسے پسینہ خارج ہونے لگتا ہے، تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے اور پیاس بہت زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔مگر زیادہ درجہ حرارت اور ہیٹ ویو سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس […]

موسمیاتی تبدیلی صحت کے مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے،تحقیقی رپورٹ

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کی وجہ سے بہت سے صحت کے مسائل مزید عام اور شدید ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں 1990 سے 2022 کے دوران محققین نے 364 تحقیق کیں جن سے یہ بات سامنے آئی کہ بڑھتا ہوا عالمی درجہ حرارت اور بڑھتی […]

لیموں اور زیتون کے صحت پر بے شمار فوائد

لیموں اور زیتون ایسے پھل ہیں جو بے شمار فوائد رکھتے ہیں، کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان دونوں کو ملا کر آپ فائدوں کا خزانہ حاصل کرسکتے ہیں۔لیموں اور زیتون کے تیل کا طاقتور امتزاج جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے اور صحت کو بہتر کرنے کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا […]

ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، جس کا انکشاف حالیہ امریکی تحقیق میں کیا گیا ہے۔امریکی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر پروفیسر ایلزبتھ ہوگ نے ذہنی تناؤ اور دباؤ کےشکار مریضوں کے دو گروہ پر تجربہ کیا۔ ان میں سے ایک گروہ کو ذہن سازی کے عمل […]

عرقِ گلاب کے جادوئی فوائد

عرق گلاب گھروں میں عام استعمال ہونے والی شے ہے تاہم اس کا استعمال باقاعدگی سے نہیں کیا جاتا، اس کا باقاعدہ استعمال بے شمار فائدوں کا سبب بن سکتا ہے۔گلاب کا عرق جلد کے کئی مسائل کو حل کرتا ہے، یہ وٹامن سی، آئرن، کیلشیئم ،وٹامن اے اور وٹامن ای سے بھر پور ہوتی […]

ساگ بہترین اور فائدہ مند سبزی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہاں سرسوں کا ساگ بہت رغبت سے کھایا جاتا ہے۔ یہ دیہاتوں اور قصبوں کا من بھاتا پکوان ہے- دکھنے میں بہت سادہ مگر پکانے میں مشکل ڈش ہے- اس کی ریسیپی، کچی ھانڈی اور پورے دن کی پکائی ھے- ساگ کا اصل مزا ادرک کا تڑکا اور تازہ […]