منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارۂ صحت کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل اور متعدی بیماری ہے لیکن یہ جان لیوا نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں وائس […]

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

سردیوں میں یوں تو صحت کے حوالے سے متعدد پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں جیسے عمومی طور پر نزلہ زکام، گلے کی تکلیف، فلو اور دیگر موسمی بیماریاں وغیرہ، لیکن اس میں سب سے اہم اور خطرناک معاملہ امراض قلب ہے۔ دراصل درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جس سے اسٹروک […]

” میں زندہ ہوں” پوپ فرانسس نے بیان جاری کردیا

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ہسپتال میں برونائٹس کا علاج کروانے کے بعد ویٹیکن واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ‘میں ابھی تک زندہ ہوں آپ جانتے ہیں’۔ یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، فرانسس ہسپتال سے نکلنے سے پہلے اپنی […]

فالسے کے جوس کے فوائد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )خوبصورت جامنی رنگ کا پھل فالسہ گرمیوں میں کسی تحفے سے کم نہیں، ذائقے میں منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ یہ جسم کے کئی مسائل اور بیماریوں سے بچانے کیلئے انتہائی مفید ہے۔مختصر عرصے کیلئے آنے والے اس پھل میں پوٹاشیم کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو کہ گردوں میں پتھری […]

وٹامن ڈی کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

انسانی جسم کے لیے مختلف وٹامنز کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی بھی بہت ضروری ہے جس کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، اب حال ہی میں ماہرین نے اس کی کمی کو جلد موت کا سبب بھی قرار دیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ […]

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے، ماہرین نے طرز زندگی تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے دل کے حجم اور پٹھوں میں اضافے، رگوں میں رکاوٹ اور خون پمپ کرنے والے اعضا میں خرابی ہارٹ اٹیک کی وجہ بن رہی ہے۔ماہرین کے مطابق اگر […]

الائچی کھائیں، خطرناک بیماری سے جان چھڑائیں

کالی الائچی جسے عام الفاظ میں ‘بڑی الائچی’ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، اپنے اندر بڑے جادوئی فوائد رکھتی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کالی الائچی ہاضمے کی خرابیوں کو درست کرنے اور معدے کے السر سے لڑنے میں مدد دیتی ہے، یہ معدے میں تیزابیت کو بھی کنٹرول میں رکھتی ہے، بھوک کو […]

ڈپریشن فالج کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے دو مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل ان کیفیات میں مبتلا افراد میں فالج کے خطرات کو بڑھا سکتے ہیں۔جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے فالج کے مریضوں اور ایک کنٹرول گروپ جس میں […]

گرمی کے دماغ اور ذہنی صحت پر اثرات جانئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے تو جسم پر اس کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں جیسے پسینہ خارج ہونے لگتا ہے، تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے اور پیاس بہت زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔مگر زیادہ درجہ حرارت اور ہیٹ ویو سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس […]

یوگا کریں دل کی بیماریاں بھگائیں

عام لوگ یوگا کو انسانی صحت کے لیے زیادہ مفید نہیں سمجھتے لیکن ماہرین کے مطابق روزانہ پندرہ منٹ تک یوگا کی مشق دل سمیت کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ یوگا کرنا دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ اس سے بلڈ پریشر کا نارمل […]