دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ صحت کیلئے مفید بیکٹیریا سے بھرپور غذائیں کھانے سے بلڈ پریشر, شوگر کی سطح کو کم کرنے، سوزش کم کرنے اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔خمیر شدہ کھانوں جیسے دہی اور دیگر غذاؤں میں موجود […]

ماہرین نے جنک فوڈ کھانے کا وقت بتا دیا

دن بھر کی ڈائٹ کے بعد جب شام کا وقت قریب آتا ہے تو ہمت جواب دے دیتی ہے اور ہم غیر صحت بخش غذاؤں کی جانب تیزی سے راغب ہوجاتے ہیں۔کئی افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر جنک فوڈ نہیں چھوڑ سکتے تو پریشان نہ ہوں ماہرین […]

چین میں کورونا جیسا ایک اور وائرس دریافت، سائنسدانوں نے خبردار کردیا

چین میں چمگادڑوں میں کوویڈ جیسا ایک اور وائرس دریافت ہوا ، جو انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا جیسے ایک اور وائرس کا خطرہ پیدا ہوگیا، سائنس دانوں کا کہنا ہے جنوبی چین میں چمگادڑوں میں کووڈ جیسا وائرس دریافت ہوا ہے، جو انسانوں میں منتقل ہونے […]

پستہ کھانے کے حیران کن فوائد

پستے کو ڈرائی فروٹ کے طور پر بہت سی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ پستہ کھانے کا ذائقہ بڑھاتا ہے۔یہ نہ صرف لذیذ میوہ ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔پستے میں کئی طبی خواص ہوتے ہیں جو صحت کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ پستے میں وٹامن سی، کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم […]

نہار منہ چائے پینا صحت کے لیۓخطرناک قرار

بیشتر افراد کو بستر سے اٹھنے سے پہلے ہی ایک کپ چائے پینے کی عادت ہوتی ہے، اب ماہرین صحت نے اس معاملے پر خبردار کردیا ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق نہار منہ چائے پینا خود کو خطرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے، چائے کے بیشتر فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں جن کا انحصار […]

منکی پوکس کیسے پھیلتا ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ چیچک بیماری کےخاندان سے تعلق رکھتی ہے اور پہلی بار 1958 میں لیب میں موجود بندروں میں پایا گیا تھا. منکی پوکس کیا ہے؟ منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ […]

کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

افطار میں مزیدار چیز پکوڑے بنانے کا آسان طریقہ

ایشاء: بیسن ایک پیالی انڈہ ایک عدد  چکن کیوب ایک عدد لال مرچ چار عدد باریک کٹی ہوئی   ہری مرچ چھ عدد  ہرا دھنیا حسب ضرورت  میٹھا سوڈا ایک چٹکی  دہی ایک چائے کا چمچ  سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ  تیل حسب ضرورت  نمک حسب ذائقہ ترکیب: ایک پیالے میں بیسن، انڈہ ، دہی، […]

تھکاوٹ کا شکار ہیں تو آئرن بڑھانے والے ان میوہ جات کا استعمال کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا بلکہ اس طرح کی تھکاوٹ یا سُستی کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ کئی بار اس کا سامنا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے مگر […]

ڈپریشن صحت کے لیے جان لیوا قرار

دنیا بھر میں ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے، اور اقوام متحدہ نے اسے عالمی وبا قرار دیا ہے، ڈپریشن کی علامات کو جاننا بے حد ضروری ہے تاکہ آپ اپنے قریبی افراد کو اس صورتحال سے بچا سکیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یاسیت یا ڈپریشن عالمی وبا کا روپ اختیار کر چکی […]