بڑی الائچی کے صحت پر جادوئی فوائد

کالی الائچی جسے عام الفاظ میں ‘بڑی الائچی’ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، اپنے اندر بڑے جادوئی فوائد رکھتی ہے.طبی ماہرین کے مطابق کالی الائچی ہاضمے کی خرابیوں کو درست کرنے اور معدے کے السر سے لڑنے میں مدد دیتی ہے، یہ معدے میں تیزابیت کو بھی کنٹرول میں رکھتی ہے، بھوک کو […]

روزہ رکھنے کے اہم فوائد

1- مضبوط قوت ارادی اور اپنی ذات پر مکمل کنٹرول روزہ ہمیں مضبوط قوت ارادی اور اپنی ذات پر کنٹرول حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جب ہم روزے کی نیت کر لیتے ہیں تو بهوک اور پیاس لگنے پر قدرت اور اختیار رکهنے کے باوجود ہم کوئی چیز کهاتے پیتے نہیں ہیں۔ اس سے […]

آئرن کی کمی کا شکار ہیں تو ان سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کیجئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) جسم میں آئرن کی کمی ہو تو آپ اینیمیا یعنی خون کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کے جسم میں آئرن کی کمی ہو تو آپ کا جسم مناسب مقدار میں ہیموگلوبن بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ہیموگلوبن خون کے سرخ خلیات کا وہ پروٹین ہے جو آکسیجن کو جسم کے […]

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی نزلہ، زکام، بخار، گلے کی بیماریاں جنم لینے لگیں

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی نزلہ، زکام ،بخار، گلے کی خرابی جیسی بیماریاں جنم لینے لگیں، ان بیماریوں سے بچائو کیلئے ماسک کا استعمال کرنے کے علاوہ ٹھنڈی کھٹی چیزوں سے اجتناب کیا جائے اور رات کے اوقات میں پنکھے کے نیچے سونے کی بجائے عام ٹمپریچر میں سونے کویقنی بنایا جائے تاکہ ان بیماریوں […]

آلو وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ […]

ماہرین نے مچھلی کو بھی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا

مچھلی کے گوشت کو اب تک ماہرین صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیتے آئے تھے تاہم اب نئی تحقیق میں ایک ایسا انکشاف کر دیا گیا ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جاۓ۔ ماہرین نے امریکہ کے دریاﺅں اور جھیلوں میں پائی جانے والی مچھلیوں پر تجربات کے بعد بتایا ہے کہ […]

نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں میں نزلہ زکام کی تشخیص ہو ان میں ایک ہفتے کے دوران دل کا […]

وہ غذائیں جنہیں چائے کیساتھ کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) چائے کو مشروبات کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے، کچھ افراد کی صبح کا آغاز ہی چائے سے ہوتا ہے مگر چند غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں چائے کے ساتھ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔طبی ماہرین کی جانب سے چائے کے زیادہ استعمال بلکہ اس کے ساتھ ملا کر چند غذاؤں […]

کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے کے باوجود دیرپا نہیں:آسٹریلوی تحقیق

آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بچوں کا مدافعتی نظام انہیں کوویڈ-19 کی شدید علامات سے بچانےمیں مدد فراہم کرتا ہے تاہم یہ نظام گزشتہ انفیکشن کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتا جس کی وجہ سے بچوں کو ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے۔کلینیکل امیونولوجی نامی جرنل میں شائع ہونے […]

افطار کے 10 لوازمات

دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی مسلمان بستے ہیں ان سے اگر پوچھا جائے کہ آپ کا پسندیدہ مہینہ کون سا ہے تو یقیناً ان کا جواب رمضان المبارک ہوگا۔ اس کی ایک وجہ تو یہ بھی ہے کہ ماہِ رمضان میں انسان خدا کے بہت قریب ہو جاتا ہے اور انسان کا دل نیکی […]