30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ورلڈ ہارٹ فیڈریشن نے دل کے امراض سے اموات کی شرح میں ہوشربا اضافہ رپورٹ کردیا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ 30 برس میں دنیا بھر میں دل کے امراض سے اموات کی شرح 60 فیصد بڑھ گئی ہے۔ورلڈ ہارٹ فیڈریشن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 1990ء میں دل کی […]

سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے 15 سال سے زائد عمر کے […]

وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ،تحقیق

سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزنی کمبل اوڑھ کر سونے والے لوگوں میں عام کمبل اوڑھنے والوں کی نسبت میلاٹونِن کی سطح 30 فیصد سے زیادہ تھی۔ میلاٹونِن وہ ہارمون […]

انڈے کھانے سے دل کی بیماری کا خطرہ 60 فیصد تک کم ہوسکتا ہے،تحقیق

انڈوں کو غذائیت سے مالامال سمجھا جاتا ہے اور اس کا استعمال جسم کی بے شمار غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے ، تاہم بہترین دل کیلئے ہمیں کتنے انڈے کھائے جائیں اس کا خیال تقریبا ہر عمر کے افراد کورکھنا چاہیئے ۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے یہ […]

رمضان اسپیشل:مزیدا ر اور جھٹ پٹ چیز بال بنانے کا طریقہ

اجزاء:پنیر 4 اونس کدو کس کر لیںبیکنگ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچانڈے 2 عدد پھینٹ لیںکالی مرچ آدھا کھانے کا چمچہری مرچیں 3 عدد کاٹ لیںنمک ہاف ٹیبل سپونہرا دھنیا آدھی گٹھی کاٹ لیںآلو آدھا کلو ابال کر چھیل لیںآٹا 10 اونسگھی آدھا کپ ترکیب:ہرا دھنیا ہری مرچیں پنیر نمک کالی مرچیں بیکنگ پاؤڈر اور […]

ایک سیب روزانہ کھانے کا فائدہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )کہا جاتا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے کی عادت ڈاکٹروں کو دور رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔اس میں کس حد تک حقیقت ہے یہ کہنا تو مشکل ہے مگر ایک سیب روزانہ کھانے سے بڑھاپے میں نقاہت اور کمزوری جیسے مسائل کو ضرور دور رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ […]

کورونا، 17نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کی حالت تشویشناک

  مثبت کی شرح 0.33 فیصد رہی،کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 17نئے کیسز رپورٹ ہوئے،11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

پریشانی کا سامنا کرنا جذباتی رجحانات اور حالتوں کے ساتھ اپنی ہم آہنگی کو بہتر بناتا ہے: ماہر نفسیات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک ماہر نفسیات اور امریکن ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پریشانی ہمیشہ بُری نہیں ہوتی جیسا کہ زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں، بلکہ اس کے ایسے فائدے ہیں جو کم لوگ جانتے ہیں۔انسان اپنی عام زندگی میں اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ڈاکٹر اور ماہر نفسیات ڈیوڈ […]

جانیۓ کھیرے کے صحت پر بے شمار فوائد

ہر موسم میں با آسانی دستیاب سلاد میں شمار کیا جانے والا کھیرا صحت پر بے شمار فوائد سمیت ڈی ہائیڈریشن سے بھی بچاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق کھیرے میں کیلوریز نہ ہونے کے برابر جبکہ دیگر منرلز اور وٹامنز کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے۔ درمیانے سائز کے ایک کھیرے میں 30 […]

کیا روزانہ نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟

نہانا صاف ستھرا رہنے کا ایک نہایت مؤثر اور اہم طریقہ ہے اس سے جسم کی تمام گرد اور میل صاف ہوجاتی ہے، اور انسان ایک طرح کی راحت محسوس کرتا ہے۔ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو روزانہ اور کچھ دن میں کئی بار نہاتے ہیں، ہر انسان کو ہفتے میں کتنی بار نہانا […]