بالوں کی بہتر نشوونما کے لیےآسان ترین طریقے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماہرین کی جانب سے بالوں کی نشونما بڑھانے، صحت مند بنانے اور گرنے سے بچانے کے لیے 7 بیجوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق مہنگے کنڈیشنرز، ٹریٹمنٹس کے باوجود بھی اگر بالوں کی نشونما بہتر نہیں ہو رہی تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بالوں […]

اسٹرابیری صحت کے لیۓ انتہائی مفید قرار

اسٹرابیری ایسا پھل ہے جو دیکھنے میں بہت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور ذائقے کے لحاظ سے بھی بہترین ہوتا ہے۔کچھ مقدار میں اسٹرابیریز کھانے سے پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، غذائی فائبر، کیلشیئم، آئرن، میگنیشم، فاسفورس، پوٹاشیم، وٹامن سی، فولیٹ اور وٹامن اے جسم کو ملتے ہیں۔ اس  کے علاوہ یہ پھل کیمیائی نباتاتی مرکبات سے بھی […]

سائنسدانوں نے سافٹ ڈرنک کے مزید مضرِ صحت ثبوت پیش کر دیے

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) اگرچہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنک کے استعمال اور طبی نقصانات پر بہت تحقیق ہوچکی ہے۔ تاہم ماہرین نے اس ضمن میں نئے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ ڈرنکس میں شکر کی بہتات اور مسلسل استعمال سے بدن میں 45 مضر تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں۔ان مشروبات میں […]

سری لنکا میں موسم صاف، دنیائے کرکٹ کی دو بہترین ٹیمیں آمنے سامنے

سری لنکا (کینیڈی )اب سے تھوڑی دیر بعد کرکٹ کا کانٹے دار مقابلہ شروع ہونے والا ھے- بھارت کے ورات کوھلی اور پاکستان کے بابر اعظم آمنے سامنے ھونگے- ورلڈ کپ ۲۰۱۹ سے اب تک بابر اعظم نے ۷۱ رنز کی اوسط سے ۲۱۴۰ رنز بنائے ہیں جس میں ۹ سنچریاں بھی شامل ہیں- ورات […]

انار صحت کے لیے بے حد مفید قرار

انار ایک مکمل غذائیت سے بھرپور پھل ہے ، جس میں فائبر، پروٹین، وٹامن سی اور پوٹاشیم موجود ہوتا ہے، جو صحت کے لیے بے حد مفید ہیں۔انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے ، اسے قدیم زمانے سے حکمت میں بے پناہ اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس میں ایسے نباتاتی مرکبات پائے جاتے […]

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ڈبلیو ایچ او نے جمعے کو شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ […]

پیاز کا استعمال خون میں شوگر کی مقدارکو کنٹرول کر سکتا ہے،ماہرین

ذیابیطس ٹائپ ٹو یا بلڈ شوگر کاعلاج صرف ایک عام سبزی سےممکن ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سبزی خون میں شوگر کو 50 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے لاکھوں مریض روزانہ ادویات لینے اور انسولین لگانے پر […]

بھنڈی سے شوگر کنٹرول کرنے کا آسان نسخہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو نہ صرف کھانے میں سب کو پسند ہے بلکہ یہ صحت کے معاملے میں میں بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے، لوگ اس کی اہمیت کو نظرانداز کرتے ہیں یا پھر اس کی اہمیت سے پوری طرح واقف ہی نہیں ہیں۔بھنڈی کا سب سے بڑا فائدہ […]

نجی بینک کا ملازم کھاتہ داروں کے ۶۰ کروڑ لے کر بیرون ملک فرار

فیصل آباد( ٹی وی مانیٹیرنگ) ایک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایک نجی بینک کا ملازم عمار کیانی کھاتہ داروں کے ساٹھ کروڑ ھڑپ کر گیا- متوازی بینک چلا رھا تھا- رقم بینک کی بجائے اپنے پاس رکھتا، کھاتہ داروں کو زیادہ نفع کا لالچ دے کر جعلی کاغذات دکھاتا رھا-حیران […]

اسٹرابیری کھائیں دل کی بیماریاں دور بھگائیں

موجودہ دور میں دل کے امراض میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ جنک فوڈز کا بے تحاشہ استعمال ہے۔جنک فوڈز کھانے میں تو بہت لذیز ہوتا ہے تاہم اس کے نقصانات بھی بہت زیادہ ہے، جنک فوڈز کے استعمال سے جسم میں خراب کولیسٹرول جمع ہونے لگتا ہے جس سے بلڈ […]