سیڑھیاں چڑھنا صحت کے لیے مفید قرار

متعدد تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 30 منٹ کی معتدل جسمانی سرگرمیاں صحت کے لیے مفید ثابت ہوتی ہیں۔اس سے جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی فٹنس کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملتی ہے جبکہ متعدد امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی […]

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

سردیوں میں یوں تو صحت کے حوالے سے متعدد پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں جیسے عمومی طور پر نزلہ زکام، گلے کی تکلیف، فلو اور دیگر موسمی بیماریاں وغیرہ، لیکن اس میں سب سے اہم اور خطرناک معاملہ امراض قلب ہے۔ دراصل درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جس سے اسٹروک […]

” میں زندہ ہوں” پوپ فرانسس نے بیان جاری کردیا

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ہسپتال میں برونائٹس کا علاج کروانے کے بعد ویٹیکن واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ‘میں ابھی تک زندہ ہوں آپ جانتے ہیں’۔ یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، فرانسس ہسپتال سے نکلنے سے پہلے اپنی […]

فالسے کے جوس کے فوائد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )خوبصورت جامنی رنگ کا پھل فالسہ گرمیوں میں کسی تحفے سے کم نہیں، ذائقے میں منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ یہ جسم کے کئی مسائل اور بیماریوں سے بچانے کیلئے انتہائی مفید ہے۔مختصر عرصے کیلئے آنے والے اس پھل میں پوٹاشیم کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو کہ گردوں میں پتھری […]

اندھیرے میں موبائل فون کے زائد استعمال نے بھارتی خاتون سے بینائی چھین لی

اسمارٹ فون کا ضرورت سے زیادہ استعمال آنکھوں کے لیے صحیح نہیں، بالخصوص رات کے وقت اندھیرے میں دیر تک اسمارٹ فون استعمال کرنا بینائی سے محرومی کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک 30 سالہ خاتون تقریباً ڈیڑھ سال تک اندھیرے میں موبائل فون استعمال کرنے کے باعث اندھے […]

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن کی حالت خراب ہونے لگی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت خراب ہونے لگی جس پر اب ڈاکٹرز کو بھی تشویش شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال یوکرین جنگ کے بعد سے روس کے صدر کی صحت کے بارے میں مختلف خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب حالیہ رپورٹ کے بعد ان کے ڈاکٹرز کو بھی تشویش […]

غائب ہونے والی ادویات سے متعلق حکمتٍ عملی تیارحکمتِ عملی کے تحت جان لیوا امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ہونے پر کارروائی کی جائے گی۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نایاب ادویات کے متبادل برانڈز جلد مارکیٹ میں مہیا کیے جائیں اور جان لیوا امراض کے لیے نئی ادویات کی رجسٹریشن فوری کی جائے۔ ذرائع کے مطابق کینسر اور شوگر کی ادویات کی رجسٹریشن کی درخواستیں زیرِ غور ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا […]

موسم سرمامیں شکر قندی کھانا صحت کے لیےنہایت فائدہ مند قرار

شکر قندی موسم سرما میں نہایت شوق سے کھائی جاتی ہے، یہ سبزی نہ صرف صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے بلکہ اس کے پتے بھی اپنے اندر جادوئی اجزا رکھتے ہیں۔ اس کے پتے جنہیں کاموٹ ٹاپس کہا جاتا ہے دوسری سبزیوں کے پتوں کی نسبت نہ صرف بطور غذا استعمال کیے جا […]

چین:عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی،کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

چین میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی ہے۔دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ملک میں اموات بڑھنے سے شمشان گھاٹوں میں ایک کے بعد دوسرا مردہ لایا جانے لگا۔دوسری جانب چین میں کئی عرصے سے لگا لاک ڈاؤن ایک دم […]

یوگا کریں دل کی بیماریاں بھگائیں

عام لوگ یوگا کو انسانی صحت کے لیے زیادہ مفید نہیں سمجھتے لیکن ماہرین کے مطابق روزانہ پندرہ منٹ تک یوگا کی مشق دل سمیت کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ یوگا کرنا دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ اس سے بلڈ پریشر کا نارمل […]