انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا

غذا انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کو برقرار رکھنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر خوراک صحت بخش اور اچھی ہوگی تو دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ناقص غذائیت جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کی خرابی کا بھی باعث بن سکتی ہے۔  ماہرین صحت کے مطابق، […]

ورلڈکپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تنازعات کا شکار ہو گئی

ورلڈ کپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مختلف تنازعات کا شکار ہو گئی ۔ شکیب الحسن نے تمیم اقبال کو منتخب کرنے پر کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ۔ شکیب الحسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ادھوری فٹنس کے حامل کھلاڑی کو ٹیم میں نہ شامل کیا جائے

باقاعدگی سے ورزش کرنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نہایت مفید

باقاعدگی سے ورزش کرنا جسمانی و ذہنی صحت کے لیے نہایت مفید ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلی فضا میں وزرش کرنے کے اور بھی فائدے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے باہر کوئی مثبت سرگرمی کرنا یا پھر کوئی ورزش کرنا ذہنی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ آج […]

میٹھے مشروبات ذیابیطس ہی نہیں امراض قلب اور موت کا بھی سبب ہیں، تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مشروبات صرف ذیابیطس ہی نہیں بلکہ امراضِ قلب کا باعث بھی بنتے ہیں۔حالیہ امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات ناصرف ذیابیطس کے خطرات بڑھا دیتے ہیں بلکہ یہ کئی دل کی بیماریوں کا باعث اور قبل از وقت موت کا سبب بھی بنتے ہیں۔محققین نے 1980ء سے […]

گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے والی خواتین کے لیے شدید خطرہ

گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے کے لیے اکثر خواتین کیمیکلز اور مشینوں کا استعمال کرتی ہیں، تاہم اب ایسی خواتین کے لیے شدید خطرہ سامنے آیا ہے۔ امریکا میں رحم کا کمیاب اور شدید کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس میں بالوں کو سیدھا کرنے والےکیمیائی اجزا کا اہم کردار سامنے آیا ہے۔اس […]

ہرے پتوں والی سبزیاں کھانے والے حافظے کی کمزور سے بچ سکتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ فلیونول کی حامل غذائیں زیادہ کھاتے یا پیتے ہیں وہ بڑھاپے میں حافظے کے تیزی سے کمزور ہونے کی شکایت سے بچ سکتے ہیں۔فلیونول ایسا مرکب ہوتا ہے جو مخصوص پھل اور سبزیوں میں موجود ہوتا ہے جن میں ایک قسم کی بند گوبھی، ٹماٹر، […]

فائبر کے استعمال سے انسان دماغی بیماری سے محفوظ رہ سکتا ہے،تحقیق

صحت مند رہنے کے لیے متوازن غذا نہایت ضروری ہے اور متوازن غذا کے لئے فائبر کا استعمال ضروری ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فائبر کے استعمال سے انسان کون سی دماغی بیماری سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائبر کا استعمال ایم ایس کو روکنے میں […]

کھیرے کھانے کے حیران کن فوائد

سینکڑوں سالوں سے کھیرا انسانی غذا بنا ہوا ہے اسے ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، یہ اپنے اندر بے پناہ فوائد سموئے ہوئے ہیں۔کھیرے میں بیٹا کیروٹین، وٹامن سی، اور میگنیز سمیت بہت سے اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو خون میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے میں مددگار ثابت […]

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔ سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو کہتی ہیں کہ منکی پاکس کے مریض سے رابطے میں آنے والوں کو آئسولیشن میں رکھ کر مانیٹر کرنا ہوگا، مریضوں کو انسٹی ٹیوٹ آف انفیکشیئس ڈیزیزز میں رکھا جا سکتا ہے۔انہوں […]

’سلاد آبی‘ کینسر اور قلبی صحت کے لیے فائدہ مند قرار

بچپن میں ہم سبزیاں کھانے سے کتراتے ہیں لیکن جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے ہمیں یہ بات سمجھ آجاتی ہے کہ سبزیاں کھانا صحت مند اور فعال رہنے کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ایک نئی تحقیق میں یہ معلوم ہوا ہے کہ کھانوں میں بآسانی استعمال کیے جانے والے سلاد آبی (واٹر کریس) جھریوں […]