عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ […]

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے رمضان میں ھدایات

سحری میں ناریل کا پانی، لیموں پانی یا سادا پانی پی کر خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، افطار کے بعد یا سحری میں اتنا پانی پی لیں کہ دن کے 7-8 گلاس ہوجائیں۔شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ رمضان میں سحری بالکل نہ چھوڑیں، ڈاکٹر کی سفارش کے مطابق انسولین اور ادویات کی ڈوز کو ایڈجسٹ […]

منکی پاکس کی علامت کیا ہیں اور یہ کتنی خطرناک بیماری ہے، جانیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارۂ صحت کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل اور متعدی بیماری ہے لیکن یہ جان لیوا نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں وائس […]

کینین ماہرین کا روزانہ انڈے کھانے کا مشورہ

کینین ماہرین نے روزانہ انڈے کھانے کا مشورہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرغیوں کو پالنے کے لیے درست معلومات کا ہونا انتہائی ضروری ہے، جس کی اہمیت کا اندازہ کینین حکام کو بھی ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ کینین حکام نے مرغی فروشوں کی تربیت کے لیے خاص انتظامات کئے ہیں۔کینیا ویٹرنری […]

کورونا کے مزید 39 کیسز رپورٹ، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 39 […]

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔

رمضان المبارک میں موٹاپے سے نجات ممکن

ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے، خاص طور پر اگر آپ بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہیں ۔اگر آپ سحری اور افطار میں سمجھ داری سے کام لیں تو روزوں کے دوران کئی کلو تک جسمانی وزن گھٹا […]

لاہور میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں، دونوں مریض جنرل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک خاتون اور ایک مرد میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئی ہیں۔انتظامیہ کے مطابق 40 سالہ خاتون اور 55 سالہ مرد کو بخار کے ساتھ جسم پر سرخ […]

الائچی کھائیں، خطرناک بیماری سے جان چھڑائیں

کالی الائچی جسے عام الفاظ میں ‘بڑی الائچی’ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، اپنے اندر بڑے جادوئی فوائد رکھتی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کالی الائچی ہاضمے کی خرابیوں کو درست کرنے اور معدے کے السر سے لڑنے میں مدد دیتی ہے، یہ معدے میں تیزابیت کو بھی کنٹرول میں رکھتی ہے، بھوک کو […]

ڈپریشن فالج کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے دو مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل ان کیفیات میں مبتلا افراد میں فالج کے خطرات کو بڑھا سکتے ہیں۔جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے فالج کے مریضوں اور ایک کنٹرول گروپ جس میں […]