ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔

جاپان میں آئندہ چند ہفتوں میں بڑے پیمانے پر زکام کا مرض پھیلنے کا امکان ، ماہرین صحت

جاپان کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آئندہ چند ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر زکام کا مرض پھیلنے کا امکان ہے ۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان میں متعدی امراض کے ایک ماہر توہو یونیورسٹی کے پروفیسر تاتیدا کازوہیرو کا کہنا ہےآئندہ چند ہفتوں میں جاپان میں انفلوئینزا کی […]

پاکستانی اداکارہ ایمان علی نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔حال ہی میں ایمان علی ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں اپنی بیماری کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا […]

گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گرمیاں پریشان کن تو ہوتی ہیں مگر، اگر اس میں موسمِ گرما کی سوغات کھٹے میٹھے پھل فالسے کا استعمال کر لیا جائے تو یہ ناصرف فرحت بخش بلکہ لذیذ بھی بن جاتی ہیں جبکہ فالسے کے شربت کی ٹھنڈی تاثیر گرمی بھلانے پر مجبور کردیتی ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق فالسے […]

موسم سرما میں انجیر کھانے کے فوائد

انجیر یوں تو سارا سال ہی دستیاب ہوتی ہے لیکن سردیوں میں اس کا استعمال بے حد بڑھ جاتا ہے، اس کے فوائد جان کر آپ اسے باقاعدگی سے استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے، یہ ایک بے حد صحت بخش پھل ہے اور اس میں وہ […]

آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں،ماہرین

ماہرین کا ماننا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔پولِش محققین کے مطابق مطالعوں میں یہ معلوم ہوا ہے کہ گلائکوالکالائڈز (جو قدرتی طور پر مرچوں، گوجی بیری اور ہکل بیری میں موجود ہوتے ہیں) اپنے اندر کچھ انسداد کینسر خصوصیات رکھتے ہیں۔محققین کا خیال […]

ہلکا پھلکا بسکٹ موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے:نئی تحقیق

بھوک لگی تو بسکٹ کھا لیا، لیکن کیا آپ کو پتا ہے یہی ہلکا پھلکا بسکٹ آپ کے موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے۔نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بسکٹ، کیک، برگر اور ایسی دیگر اشیا دیر سے ہضم ہوتی ہیں اور یوں موٹاپے کا باعث بنتی ہیں۔جنک فوڈ ہماری بھوک کو […]

رمضان اسپیشل: سحری میں بنائے زیرہ پراٹھا

اجزاء: چکن 700گرام، پیاز پیسٹ 2عدد، سبز مرچ 5عدد، دہی 1کپ، کریم ڈیڑھ کپ، لہسن 4جوّے، ادرک 5گرام، چیڈر چیز 50گرام، خشک دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ، زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ، کوکو نٹ پاؤڈر 2چائے کے چمچ، سبز شملہ مرچ 1عدد، سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ۔ ترکیب: ایک پین میں کھانے کا تیل […]

کولیسٹرول سے محفوظ رہنا ہے تو پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حالیہ یورپی تحقیق کے مطابق کولیسٹرول سے بچنے اور صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے کہ روزمرہ کی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال کیا جائے۔محققین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے صرف 1 امریکی اپنی روزمرہ کی خوراک میں […]

انسانی زندگی میں خوشی کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟ ہارورڈ کی 85 سالہ تحقیق کے نتائج

مثبت تعلقات لوگوں کو زیادہ خوش اور صحت مند بناتے ہیں اور اسی سے ان کی عمریں لمبی ہوتی ہیں،رپورٹ 1938 میں ہارورڈ کے محققین نے یہ جاننے کے لیے دہائیوں پر محیط مطالعہ شروع کیا کہ خوشی کا اصل راز کس میں پنہاں ہے۔ محققین نے دنیا بھر سے 724 شرکا سے صحت کے […]