مرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور، راولپنڈی اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اندرون شہر مرغی کا گوشت580 اور نواحی ایریاز میں 590 روپے کلو ہوگیا،شہر میں زندہ مرغی 380 اور نواحی ایریاز میں 395 روپے کلو ہو گئی ۔ لاہور میں زندہ مرغی […]

فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3686 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 71 ہزار 468 روپے […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2656 […]

سونے کی قیمت میں 9900 روپے کا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 9900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 9900 روپے کے اضافے کے بعد دو لاکھ 40 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1544 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 28 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی نئی قیمت میں 2 ہزار 829 روپے کی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے گھٹ کر ایک لاکھ روپے 69 ہزار 410 […]

دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں آج کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ […]

سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی کمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی ہوگئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے […]

میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کو دیکھنے کے لیے ایک خصوصی ٹکٹ کی بولی لگائی ہے، اس خصوصی ٹکٹ کی قیمت […]