سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]

ڈالر 1روپے 35 پیسے سستاہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

روپے کی گرتی قیمت، پاکستان ایشیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان نے مہنگائی میں سری لنکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کے بعد وہ ایشیا میں سب سے تیز رفتار افراط زر کا شکار ملک بن گیا ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کمزور کرنسی، خوراک اور توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات نے اپریل میں قیمتوں میں اضافے کو […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کیساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 25 ہزار […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار اسیوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار500 روپے ہو گئی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپے کے اضافے […]

سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج 6اپریل 2023سے ہوگیا۔پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 22 لاکھ 51 ہزار ہو گئی، […]

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 […]

لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مرغی کی قیمت 18 روپے بڑھ کر 489 روپے کلو ہوگئی جب کہ گندم کی قیمت کم ہو کر 3900 روپے من پر آگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت کم […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام […]