پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی کی تصویریں، ویڈیو اور معلومات سوشل میڈیا پر تاحال توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔پرینیتی چوپڑا نے نے منگنی کی انگوٹھی پرانے دوست راگھو سے بدلنے کے فوراً بعد ہی ان خوبصورت لمحات کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھیں […]

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار […]

میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کو دیکھنے کے لیے ایک خصوصی ٹکٹ کی بولی لگائی ہے، اس خصوصی ٹکٹ کی قیمت […]

سونے کے بھاؤ میں 1400 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج 1400 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 67 […]

ڈالر سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق500 روپے اضافےکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 33 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 428 روپے اضافےکے بعد 2لاکھ 274 روپےکا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی مالیت 1115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 28 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 […]

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد بڑھ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اشیائے خور و نوش کی مہنگائی اپریل میں 52.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ، اپریل میں دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ 40.7 کی سطح پر رہی۔ادارہ […]

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر […]