ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ USCurrency DollarPrice DollarvsRupee

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 […]

لاہور ،فلورز ملز مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار، مرغی بھی مہنگی

گندم 4 ہزار روپے من ہونے کے باوجود ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں کمی سے انکار کردیا،ذرائع مرغی کا گوشت بھی 16 روپے اضافے کے بعد 501 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے لاہور میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا جبکہ مرغی کا گوشت بھی پھر […]

ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

ہنڈا کاریں تیار کرنے والی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ہنڈا سوک آر ایس کی نئی قیمت 9199000 روپے ہو گئی ہے۔گاڑیوں کے حوالے سے مؤقر ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق ہنڈا 5L M-CVT سی وی ٹی کی قیمت 7779000 روپے سے بڑھ کر 8099000 روپے […]

ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 40 […]

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 44 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔ InterBank Dollars

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے بڑھ کر […]

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت آج 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ بھی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے […]