پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی، ایونٹ میں کراچی کنگز کو پہلی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ […]

پی ایس ایل 8 کے چیمپئنز

لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چیمپئن شپ میں بیک ٹو بیک جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔شاہین کی غیر معمولی قیادت اور کرکٹ کی مہارت نے انہیں پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی دو بار جیتنے والے پہلے کپتان بنا دیا۔ یہ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا۔

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی، گلیڈی ایٹرز ہدف کے تعاقب میں صرف 135 رنز ہی بنا پائے۔پاکستان سپر لیگ 8 کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 199 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 20 اوورز میں […]

شاہین آفریدی مکمل فٹ، لاہور قلندرز کی سربراہی کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی مکمل فٹ ہوں گے۔ثمین رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹرافی کا دفاع کرنے کے لیے پر امید ہیں، ان دنوں شاہین قومی ٹیم […]

پی ایس ایل 7: آج لاہور قلندرزاور پشاور زلمی مدمقابل

تفصیلات کے مطابق  پی  ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، کراچی اسٹیدیم میں شام  ساڑھے سات بجے میچ  شروع ہوگا۔  لاہور قلندرز اپنے تیسرے  میچ میں شاہین آفریدی  کی کپتانی میں جبکہ پشاورزلمی شعیب ملک کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔میچ کیلئے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر […]

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سےشکست دے دی۔میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور نے 23 گیندوں پر 55 رنز بنائے جب کہ صائم ایوب نے 34 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی، بھانو کا راجا پاکسے 24 اور روومن پاؤل […]

لاہور قلندر کی نئی کِٹ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کی نئی کِٹ سامنے آگئی۔پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی کِٹ کا ڈیزائن شاہین شاہ آفریدی نے خود ڈیزائن کیا ہے۔یکم فروری کو لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ […]

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

پاکستان سپر لیگ کو نیا چیمپئن مل گیا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا اب لیگ میں شامل تمام ٹیمیں ٹرافی پر قبضہ جما چکی ہیں اس سے قبل ٹائٹل سے محروم لاہور واحد ٹیم تھی۔لاہور کے تاریخی میدان قذافی اسٹیڈیم میں ریکارڈ […]

لاہور قلندرز کا فخر زمان کے لیے پلاٹ اور آئی فون کا تحفہ

پشاور زلمی کے خلاف شاندار پرفارمنس پر لاہور قلندرز نے فخر زمان کو قلندرز سٹی میں پلاٹ اور آئی فون کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان لاہور قلندرز کے مطابق سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے ٹیم میٹنگ میں فخر زمان کو تحفہ دیا۔ فخر زمان کو آئی فون بھی انعام میں دیا […]

شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا، کٹ کیسے ڈیزائن کرلی

قلندرز کی کٹ داماد کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم قلندرز کی کٹ ڈیزائن کی ہے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر کافی چرچے میں ہیں۔ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی […]