ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی

ملک میں گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئی ہیں. تمام اشیا صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ایک […]

مہنگائی کا جن برطانیہ ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو

برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ ، ، لندن میں ہر گھر کا کاونسل ٹیکس بھی 9.7 فیصد تک بڑھا دیا گیا مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک برطانیہ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو ہوگیا ۔ برطانیہ […]

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد بڑھ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اشیائے خور و نوش کی مہنگائی اپریل میں 52.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ، اپریل میں دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ 40.7 کی سطح پر رہی۔ادارہ […]

ملک میں 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 47.97 فیصد ہوگئی

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور محکمہ شماریات نے ہفتہ وار صورتحال پر اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،  […]

وزیر اعظم عمران خان یوکرین تنازعے اور مہنگائی پر قوم سے خطاب آج کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب آج کریں گے جس میں بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے، روس یوکرین تنازعے اور مہنگائی سمیت دیگر اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عالمی مہنگائی کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی […]

مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا کے رکھ دیے ،اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا کے رکھ دیے ، گزشتہ ایک ماہ کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 102 روپے تک کا اضافہ ہوا، چاول، دالیں ، بیسن کی قیمتوں میں 25سے 75 روپے تک اضافہ،آئل 71سے 102روپے تک بڑھا، درجہ اول آئل کی فی لٹر قیمت 600سے 610روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے […]

گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، مرغی کا گوشت مزید 3 روپے جبکہ زندہ مرغی 2 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرغی کا گوشت 3 روپے اضافے کے بعد 501 […]

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے، نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔نیپرا کی جانب سے اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق […]

ملک میں مزید مہنگائی بڑھنے کا امکان

وزارت خزانہ نے ماہانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے، حالیہ ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

۶۶% پاکستانی سمجھتے ہیں کہ عمران خاں حکومت کے خاتمے کی وجہ سازش نھی مہنگائی

۱۴ جون کو گیلپ پاکستان کے جاری ھونے والے سروے کے مطابق ۶۶ فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ عمران حکومت مہنگائی کی وجہ سے ختم ھوئی- سنیپ پول میں ۵۷ فیصد نے پی ٹی آئی حکومت کے ختم ھونے پر خوشی اور ۴۳ فیصد نے ناراضگی کا ظہار کیا- ناراض ھونے والوں کی زیادہ تعداد […]