رواں ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9 فروری کو ختم ہونے والے حالیہ ہفتے […]

مہنگائی کی جاری لہر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور میں ایک بار پھر گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث آٹا بھی مہنگاہوگیا۔تفصیلات کےمطابق مہنگائی کی جاری لہر میں لاہور کے عوام کو حکومت کی جانب سے مہنگائی کا ایک اور تحفہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی صورت میں پیش کردیا گیا ہے۔منڈی میں گندم کی  فی من قیمت 4200 روپے سے […]

ملک میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کرگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 30 اشیاء مہنگی اور 9 کی قیمتوں میں کمی آئی جب کہ حالیہ ہفتے 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام […]

جنوبی ایشیا میں پاکستان مہنگا ترین ملک بن گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) جنوبی ایشیا کے 8 ممالک میں پاکستان کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے جبکہ ڈیفالٹ کرنے والے سری لنکا کو دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لوک رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی، زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ رواں […]

ملک میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے مہنگائی کی شرح 21.3فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی گزشتہ سال کے مقابلے میں 13.8فیصد کا اضافہ ہوا شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 19.8فیصد دیکھا گیا دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 23.6بڑھی.

منی بجٹ، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں 170 ارب کا منی بجٹ آج پیش ہو گا، جس کی وجہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیلز ٹیکس کی شرح ایک فیصد بڑھنے سے […]

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی

ملک میں گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئی ہیں. تمام اشیا صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ایک […]

شاہ چارلس کی رسم تاج پوشی پر سی این این نے سوال اٹھادیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مہنگائی کے عالم میں اتنی مہنگی تقریب؟ برطانوی شاہ چارلس کی رسم تاج پوشی پر امریکی چینل سی این این نے سوال اٹھادیے۔سی این این کےلیے لکھے گئے آرٹیکل میں شاہ چارلس کی تاج پوشی کی اہمیت اور ضرورت پر سوال اٹھایا گیا۔جرنلسٹ، فلم میکر اور ڈاکٹر احمد تویج نے سی این […]

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد بڑھ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اشیائے خور و نوش کی مہنگائی اپریل میں 52.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ، اپریل میں دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ 40.7 کی سطح پر رہی۔ادارہ […]

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ اضافہ

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ , جو گزشتہ ماہ دسمبر میں 23.8 فیصد تھی۔ کراچی، لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح  میں دسمبر میں ساڑھے 24فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے […]