ملک میں 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 47.97 فیصد ہوگئی
ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور محکمہ شماریات نے ہفتہ وار صورتحال پر اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، […]