رمضان اور مہنگائی

لاھور (ویب ڈیسک)رمضان کی آمد میں چند روز باقی رہ گئے ہیں‘ شہر بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستا گھی اور آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار-حالیہ مہنگائی کی لہر، عام مارکیٹ کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال، ڈالر کی عدم دستیابی اور جنرل سیلز ٹیکس […]

حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی

حکومت نے تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف رینیو نے بدھ کی صبح سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا تھا اور اب تمام اشیا پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے۔ایف بی آر کی […]

‏مہنگائی کیسے دوسرے مسائل کو جنم دیتی ہے؟

لاھور اور کراچی میں آشوب چشم پھیل رھا ہے- چند دن پہلے نزلہ و زکام کے وائرس نے حملہ کیا ہوا تھا- اس سے پہلے چکن پاکس پھیلا ھوا تھا- آئے روز کی متعدی بیماریوں کا موسمیاتی تبدیلیوں اور شخصی قوت مدافعت سے بہت گہرا تعلق ہے- کرونا میں ہمارا کم جانی نقصان ہوا اس […]

مہنگائی 1964ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مالی سال 2023ء کے ابتدائی دس ماہ میں چینی، دالوں، آٹے، تیل اور گھی سمیت مختلف اشیاء 118 فیصد تک مہنگی ہو گئی ہیں۔پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر تک پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 20 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ رواں سال فروری، مارچ اور اپریل […]

مہنگائی کا جن برطانیہ ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو

برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ ، ، لندن میں ہر گھر کا کاونسل ٹیکس بھی 9.7 فیصد تک بڑھا دیا گیا مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک برطانیہ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو ہوگیا ۔ برطانیہ […]

مرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور، راولپنڈی اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اندرون شہر مرغی کا گوشت580 اور نواحی ایریاز میں 590 روپے کلو ہوگیا،شہر میں زندہ مرغی 380 اور نواحی ایریاز میں 395 روپے کلو ہو گئی ۔ لاہور میں زندہ مرغی […]

ملک میں 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 47.97 فیصد ہوگئی

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور محکمہ شماریات نے ہفتہ وار صورتحال پر اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،  […]

برطانیہ میں مہنگائی کاطوفان، لوگ فاقہ کشی پرمجبور

برطانیہ میں مہنگائی کےطوفان نے لوگوں کو فاقہ کشی پرمجبور کردیا۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں  طلبہ کی بڑی تعداد کے پاس فیس کی رقم جمع کرانا تو دور بڑی تعداد  کا کلاسز لینے کے لیےآنا جانا مشکل ہوگیا ہے۔سروے میں بتایا گیا کہ طلبہ کلاسوں سے غیر حاضر ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں اور […]

مہنگائی اور وجوہ: سچ کیا ہے؟

بہت سے دیگر مسائل کے علاوہ، آئی ایم ایف، نیپرا اور اوگرا، یہ تین بہن بھائی ہیں جو مل کر ہمیں تنگ کر رہے ہیں۔ ان کی بات ہم کیوں مانتے ہیں اور کیوں حکومت انکار نہیں کر پاتی؟ کبھی پٹرول کی قیمتیں بڑھا دیتے ہیں تو کبھی بجلی کی اور کبھی آئی ایم ایف […]