ملک میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کرگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 30 اشیاء مہنگی اور 9 کی قیمتوں میں کمی آئی جب کہ حالیہ ہفتے 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

ملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی شرح 30.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، […]

آن لائن ٹیکسی سروس کے درجنوں ملازمین نوکریوں سے نکال دیا

امریکی آن لائن ٹیکسی سروس لفٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہونے والے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اپنے 683ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا۔ اس حوالے سے ترجمان لفٹ سروس نے میڈیا کو بتایا کہ وہ روز بروز کمزور ہوتی معیشت سے نمٹنے کے لیے اپنی افرادی قوت کا 13 فیصد یعنی […]

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، مہنگائی میں اضافہ اشیاء خور و نوش کی قیمتیں بڑھنے سے ہوا۔ایک ہفتے کے دوران 33 […]

منی بجٹ، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں 170 ارب کا منی بجٹ آج پیش ہو گا، جس کی وجہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیلز ٹیکس کی شرح ایک فیصد بڑھنے سے […]

غیر تبدیل شدہ شرح سود اور مہنگائی میں متوقع کمی: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ملک میں شرح سود آئندہ 2 ماہ کے لیے 22 فی صد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی بیان میں میں بتایا کہ گزشتہ ریگولر میٹنگ 12 جون اور ایک ہنگامی اجلاس 26 جون کو منعقد […]

شاہ چارلس کی رسم تاج پوشی پر سی این این نے سوال اٹھادیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مہنگائی کے عالم میں اتنی مہنگی تقریب؟ برطانوی شاہ چارلس کی رسم تاج پوشی پر امریکی چینل سی این این نے سوال اٹھادیے۔سی این این کےلیے لکھے گئے آرٹیکل میں شاہ چارلس کی تاج پوشی کی اہمیت اور ضرورت پر سوال اٹھایا گیا۔جرنلسٹ، فلم میکر اور ڈاکٹر احمد تویج نے سی این […]

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 31.75 فیصد ہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ جبکہ […]

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ اضافہ

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ , جو گزشتہ ماہ دسمبر میں 23.8 فیصد تھی۔ کراچی، لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح  میں دسمبر میں ساڑھے 24فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے […]