ناسا نے ’مسکراتے‘ سورج کی تصاویر جاری کردیں

امریکی خلائی پروگرام ایجنسی ناسا نے ’مسکراتے‘ سورج کی تصاویر جاری کردیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس تصویر کو ناسا کی سیٹلائیٹس نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا تھا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج کے زرد رنگ میں تین حصے اس طرح خالی نظر آرہے ہیں جیسے وہ ایک ایموجی کی آنکھیں اور […]

ناسا کی مریخ پر رضاکاروں کو بھیجنے کی تیاری اختتامی مراحل پر

ناسا کی جانب سے مریخ پر رضاکاروں کو بھیجنے کی تیاری اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہے، رضاکاروں کے لئے مریخ کی نقل کرتے ہوئے ایک خاص تجربہ گاہ قائم کردی گئی ہے، جہاں وہ ایک سال گزارنے کے بعد مریخ پر جانے کے لئے تیار ہوں گے۔مریخ پر ایک سال گزارنے والے 4 رضاکاروں […]

ناسا نےسب سے طاقتورخلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا

چاند سے پار جانے کی تیاری مکمل ہو گئیں، ناسا نے اپنا سب سے طاقتورخلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔امریکی خلائی ایجنسی نے فلوریڈا سے 100 میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی خلا میں روانہ کی ہے، جس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت روانہ کرنا ہے۔ اورین کو 26 دن […]

ناسا کا اپنی اسٹریمنگ سروس متعارف کروانے کا اعلان

نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے اپنی اسٹریمنگ سروس متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ناسا رواں سال ’ناسا پلس‘ کے نام سے اپنی اسٹریمنگ سروس متعارف کروائے گا۔ نیٹ فلکس اور ایمزون جیسی مشہور اسٹریمنگ سروسز کے مدِمقابل آنے والی اس نئی اسٹریمنگ سروس پر […]

ناسا نے خلا سے چاند کی دلکش تصویر شیئر کردی

ناسا کےخلائی جہاز اورین  نے اپنے خلائی سفر کے چھٹے روز چاند کی ایک نئی دلکش تصویر کھینچی ہے۔ناسا کا یہ خلائی جہاز اورین آرٹیمیس ون مشن کا حصّہ ہے اور پچھلے ہفتے خلا میں روانہ ہوا تھا۔ چاند کی یہ شاندار ہائی ریزولوشن تصویر اس وقت لی گئی جب خلائی جہاز چاند کی سطح […]

ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ویج 05 تحقیق کے تحت خلا میں چھوٹے ٹماٹر اگانے کی کوشش کی جائے گی۔ٹماٹروں کو اگانے کے لیے 2 […]

ناسا نے سورج کی سالِ نو کی تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے سالِ نو کے آغاز پر سورج کی ایک دلکش تصویر جاری کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ناسا نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں سورج سے آگ کی لپٹیں خارج ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔اس تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ تصویر میں […]