ناسا نے زمین جیسا سیارہ دریافت کر لیا

ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین نے ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے جو بہت حد تک زمین کے جیسا ہے۔ اس پتھریلے سیارے کا نام ایل ایچ ایس 475 بی ہے اور یہ زمین سے 41 نوری سال کے فاصلے پر برج اوکٹینز میں ہے، سائنسدانوں کی جانب سے آنے والے مہنیوں میں اس […]

ناسا کا ایک بار پھر انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا مشن

ناسا کا نصف صدی بعد ایک بار پھر انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا مشن، ناسا نے چاند پر جانے کے لیے پہلی بار ایک خاتون خلانورد کو منتخب کرلیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خلانورد کرسٹینا کوچ آرٹیمس ٹو مشن کے چار رکنی خلانوردوں کی ٹیم میں شامل ہیں۔کرسٹینا کوچ کو سب سے طویل […]

مریخ پر مکان بنانے کے لیے انوکھا سیمنٹ ایجاد

خلابازوں کے آنسوؤں، آلو کے چپس سے مریخ کی مٹی سے بننے والا یہ مادہ عام سیمنٹ سے دوگنا زیادہ پائیدار ہے۔سائنس دانوں نے کرۂ ارض سے باہر کی مٹی سے بنا ایک نئی قسم کا ’کازمک کنکریٹ‘ ایجاد کیا ہے جو ان کے بقول چاند اور مریخ پر انسانوں کے رہنے کے مکان تیار […]

ناسا کی خوفزدہ کردینے والی وارننگ

ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی جہاز جتنے بڑے شہابیے سے زمین کو ایک بار پھر خطرہ ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایک سو پچاس فِٹ بڑا شہابیہ تیز رفتاری سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی جہاز کے جتنا بڑا ایف […]

ساتویں سیارے یورینس کی تفصیلی تصویر جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کی تفصیلی تصویر جاری کردی۔ تصویر میں برف کے سیارے کے گرد موجود چمکتے چھلّوں اور اس کے 27 چاندوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی گئی ٹیلی اسکوپ کی اس نئی تصویر میں […]

خلا میں اُگائے ٹماٹر آج زمین پر پہنچیں گے

خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لانے کا سفر شروع ہوگیا جو آج زمین پر پہنچ بھی جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا کے اندر لیب میں بنائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لایا جارہا ہے۔ناسا کے اعلان کے مطابق خلائی […]