ٹوئٹر کے نئے سربراہ نے ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا نظام سنبھالتے ہی ، پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پر 4 ملین ڈالرز کے ہونے والے نقصان کا ازالہ پورا کرنے کی خاطر تقریباً 3700 ملازمین کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار سے یہ خبر گردش کر […]
ٹوئٹر پر 40 ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا جو ہیکرز کی جانب سے فروخت کے لیے بھی دستیاب ہے۔بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے ایلون مسک کو بھی دھمکی دے دی کہ اگر شرائط […]
ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کی گئی اور پھر اسے […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں اور اپنے پرستاروں کو پیغام جاری کر دیا۔ صبا قمر نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنے پرستاروں کو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں، ٹوئٹر پر صبا قمر کے […]
ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر پر سان فرانسیسکو کے دفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سان فرانسیسکو میں موجود ٹوئٹر کے دفاتر کا 136 ,250 ڈالرز کرایہ ادا نہ کرنےکی وجہ سے کیلیفورنیا پراپرٹی ٹرسٹ کی جانب سے کمپنی پر مقدمہ دائر کیا […]