بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو دوبارہ ہیک کرلیا گیا جس پر بھارتی حکومت کو ٹوئٹر انتظامیہ سے اکاؤنٹ کی بحالی کی درخواست کرنی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ رات گئے ہیک کیا گیا تاہم ہیک ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اکاؤنٹ […]

ٹوئٹر نے عارضی طور پر اپنے دفاتر بند کردئیے

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے عارضی طور پر اپنے دفاتر بند کردئیے ہیں، ٹوئَٹر دفاتر 21 نومبر کو کھولے جائیں گے، تاہم ابھی تک ٹوئٹر کی جانب سے دفاتر بند کرنے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ ٹوئٹر کے نئے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایک گھنٹہ […]

ایلون مسلک نے ٹوئٹر پر اپنا نام ہی بدل لیا

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسلک نے ٹوئٹر پر اپنا نام ہی بدل لیا۔ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ دیا ہے، اور اب انہوں نے ٹوئٹ میں بتایا کہ اب ٹویٹر انہیں یہ نام تبدیل نہیں کرنے دے گا۔ واضح رہے ایلون مسک نے اکتوبر میں 44 […]

ٹوئٹر کو مقدمہ بازی کے بعد ۲۷۰ ملین ڈالر کا نقصان۔

امریکی کمپنی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کیخلاف مقدمہ درج کروانے کے بعد ٹوئٹر کو ۲۷۰ ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ھے۔اشتہارات سے آمدنی میں کمی کے کمپنی کو دوسری سہ ماھی میں ۲۷۰ ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ھے۔اسکے علاوہ ۲۰۲۱ کے مقابلے میں کمپنی کے شئیرز کی قیمت میں ۳۵ […]

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری فراہم کرے گا۔ فیفا ورلڈ کپ  کا پہلا میچ آج قطراورایکواڈورکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق […]

آج کے ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈز

Top twitter trends at 11:00pm 16th May 2023 Today’s Top Twitter Trending Pakistan topics are Government, MBBS, Kuch, Ahan, Lovely. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #ReleaseImranRiazKhan, #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ, Ahan, Army Act, Government.  Pakistan TwitterTrends PakistanGovernment ArmyAct