پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا جبکہ 2 دونوں ٹیسٹ میچ […]

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو 8 وکٹیں درکار

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، آج کھیل کے آخری دن پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو 8 وکٹیں درکار ہیں۔قومی ٹیم دوسری اننگز میں بابراعظم اور عبداللّٰہ شفیق کے وکٹ گنوانے کے بعد مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔امام الحق سات چوکوں کی مدد سے 43 اور پہلا ٹیسٹ کھیلنے […]

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیۓ

کراچی ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان […]

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کیویز بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کی قیادت ٹم ساتھی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ٹام لیتھم نائب کپتان ہوں گے۔ سکواڈ میں لیگ سپنر اش سودھی کی چار سال بعد واپسی ہوئی […]

پاک آسٹریلیا سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔عبداللہ شفیق، اظہر علی، فہیم اشرف، فوادعالم ٹیم کا حصہ ہوں گے، حارث روف ،حسن علی ،امام الحق اور محمد نوازبھی […]

کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ اسکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے متعلق مجھ سے بھی بات ہوئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ تین چار […]

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی پاکستان میں 22 سال بعد ٹیسٹ میچ میں یہ پہلی کامیابی ہے، اس سے قبل انگلینڈ نے دسمبر 2000 میں کراچی میں پاکستان کو 6 وکٹ سے […]

کراچی ٹیسٹ: تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 449 رنز بنائے تھے۔امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔نیوزی […]

پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، ایک طرف پاکستانی اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے، دوسری طرف اظہر علی کیرئیر کا آخری ٹیسٹ کھیلیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری […]

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان

لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے  پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں شیڈول ہے۔سیاسی حالات اور لانگ مارچ کے باعث پہلے […]