ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں میچ کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا آؤٹ مہنگا پڑا، […]

کراچی ٹیسٹ: تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 449 رنز بنائے تھے۔امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔نیوزی […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے آج علی الصبح دبئی پہنچا جہاں سے کیوی ٹیم اور آفیشلز دبئی سے کراچی پہنچے۔ پرواز ای کے 600 نے مقررہ وقت پر صبح 10 بجکر 28 منٹ پر کراچی کے جناح […]

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے روز بیٹنگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنرز امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے روز پُراعتماد بیٹنگ جاری ہے۔دن کے آغاز پر ہی عبداللّٰہ شفیق نے سنچری اسکور کی، انہوں نے 177 گیندیں کھیلیں اور 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی جو ان کے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔عبداللّٰہ […]

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن بھی نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کھیل کا آغاز اچھے انداز میں کیا اور 9 گیندوں بعد ہی پہلی اور مجموعی طور پر نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ حاصل کی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اش سودھی کو 11 رنز پر بولڈ […]

نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ بھی نہیں کھیلیں گے۔ترجمان کے مطابق فاسٹ بولر ملتان ٹیسٹ سے قبل کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے وہ دوسرے […]

کراچی ٹیسٹ کاتیسرا دن، پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رنز

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے، قومی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے جبکہ مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے میں مزید 42 رنز درکار ہیں۔ امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا جبکہ 2 دونوں ٹیسٹ میچ […]

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو 8 وکٹیں درکار

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، آج کھیل کے آخری دن پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو 8 وکٹیں درکار ہیں۔قومی ٹیم دوسری اننگز میں بابراعظم اور عبداللّٰہ شفیق کے وکٹ گنوانے کے بعد مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔امام الحق سات چوکوں کی مدد سے 43 اور پہلا ٹیسٹ کھیلنے […]

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیۓ

کراچی ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان […]