ایک اور اعزاز بابر اعظم کا منتظر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ایک اور سنگ میل عبور کرنے جارہےہیں۔وہ آج ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کریں گے، وہ آج قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس کریں گے تو 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی بن جائیں […]

ٹی 20 سیمی فائنل، پاکستان ٹیم سڈنی پہنچ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے قومی اسکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا۔سڈنی ایئر پورٹ پر بھی فینز نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ اس سے قبل سڈنی روانہ ہوتے وقت ہوٹل کے باہر شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں اور آٹو گراف لیے۔رپورٹس کے مطابق سڈنی میں آرام کے بعد […]

پاک نیوزی لینڈ سیریز: آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا۔پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، فاتح ٹیم کو ۱۶ لاکھ ڈالرز ملے گے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کیلے انعامی رقوم کا اعلان کر دیا۔فاتح ٹیم کو ۱۶ لاکھ ڈالرز ،رنر اپ کو ۸لاکھ ڈالرز ،سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ۴ لاکھ جبکہ سپر مرحلے سے باہر ہو جانے والی ٹیم کو ۷۰ ہزار امریکی ڈالرز ملے گے۔

ٹی 20 کا کنگ کون؟ فیصلہ کل (اتوار کو)ہوگا

بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ  ہے ،محکمہ موسمیات  شائقین کرکٹ میںجوش و خروش ، میچ دیکھنے کے لئے بڑی سکرینیں لگائی جائیں گی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل (اتوار کو) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جس کے ساتھ ہی افغانستان ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔ افغانستان ایونٹ […]

ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے،شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ بننے پر فخر ہے۔انہوں نےکہاکہ ہم نے اپنی طرف سے […]

چوتھا ٹی20، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں نسیم شاہ کی جگہ زمان خان جبکہ نیوزی لینڈ میں جمی نیشم اور بین […]

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو اوپنگ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو اوپنگ نہ کرنے کا مشورہ دیاہے۔نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر کپتان بابر اعظم کے لیے پیغام جاری کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستانی […]

پاکستان نیوزی لینڈ کا آخری T20 آج کھیلا جائیگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو 5 میچوں کی سیریز میں1-2 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے پہلے 2 میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں اسے ناکامی […]