بابراعظم کی ٹی ٹوینٹی میں بادشاہت ختم،رضوان نمبر ون۔

۱۱۵۵ دنوں تک ٹی ٹوینٹی میں نمبر ون رہینے والے بابراعظم سے محمد رضوان نمبر ون پوزیشن چھین لی ہیں۔آئی سی سی نئی رینکینگ کیمطابق محمد رضوان ۸۱۵ پوائنٹس کے ساتھ ہے نمبر پر اور بابراعظم ۷۹۴ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے مکرم تیسرے،بھارت کے سوریا چوتھے،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل کے بعد ہوگا۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

 ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے مرحلے میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں جانے کی امید برقرار رکھنی ہے تو آج ہر صورت نیدرلینڈز کو ہرانا ہو گا۔قومی ٹیم میں حیدر علی کی جگہ فخر زمان کو […]

ٹی ٹونٹی فائنل کی اندرونی کہانی۔۔۔

عتیق الرحمانآج کرکٹ ٹی ٹونٹی کا فائنل دیکھنے لائق تھا- اوپر ٹائیٹل میں اندرونی کہانی صرف آپ کو متوجہ کرنے کے لئے لکھا کیونکہ آجکل یہ لکھیں تو لوگ وی لاگ دیکھتے اور خبر پڑھتے ہیں- میچ کی کوئی اندرونی کہانی نہیں- مایوسی کے لئے معزرت-خوبصورت گراؤنڈ، پرجوش تماشائی – میچ دیکھنے کے لئے انگریز […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوگا ‘رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔آئی سی سی کے لئے جاری کردہ اپنے کالم میں رکی پونٹنگ نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے دو فائنلسٹ کے نام بتائے ۔سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ یہ بات […]

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے محمد رضوان اور حارث رؤف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی […]

ٹی 20ورلڈ کپ:ویرات کوہلی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویرات کوہلی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بھارتی بلے باز دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ٹی 20 کرکٹ میں 4ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل آوٹ آف فارم بھارتی بلے باز نے […]

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر سپر 12 مرحلے میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ پرتھ کے میدان میں کھیلا گیا۔ نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 91 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے […]

بابراعظم نے اپنے کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ’قابل فخر جنگجو‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بابراعظم نے ٹیم کی فائنل سے قبل قومی ترانہ پڑھنے کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ […]