پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل کی براہ راست نشریات کے لیے ڈسٹرک کمپلیکس مستونگ میں بڑی اسکرین کا انتظام

وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ مستونگ نے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل کی براہ راست نشریات کے لیے ڈسٹرک کمپلیکس مستونگ میں بڑی اسکرین کا انتظام کیا ہے۔

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک 12 ہزار رنز کرنے والے دوسرے بیٹر ہیں۔شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا، ان کے مجموعی ٹی ٹوئنٹی […]

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا، شاہینوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کے لیے مزید ایک کامیابی درکار ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز میں اب تک گرین شرٹس کا پلڑا بھاری ہے، پاکستان […]

پاک فوج کا ٹی20 ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

پاک فوج نے ٹی20 ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور ٹیم کے لیے فائنل مقابلے کے سلسلے میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بہترین پرفارمنس […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر، دونوں کو 1، 1 پوائنٹ مل گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔میلبرن میں مسلسل تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مسلسل بارش […]

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔میلبرن کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 138 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے ہوگا۔

ٹی ٹوینٹی سیریزکی تجویز مسترد ہونے پررمیز راجہ آگ بگولہ ہوگئے

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں چار ملکی ٹی ٹوینٹی سیریزکی تجویز مسترد ہونے پررمیز راجہ آگ بگولہ ہوگئے، رمیزراجہ اجلاس کے دوران ٹیبل پر غصے سے مکے مارتے رہے۔ آئی سی سی عہدیداران اوربورڈزسربراہان کو رمیزراجہ کا رویہ بالکل نہ بھایا جس کی وجہ سے چیمپئنزٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان […]

بابراعظم کی ٹی ٹوینٹی میں بادشاہت ختم،رضوان نمبر ون۔

۱۱۵۵ دنوں تک ٹی ٹوینٹی میں نمبر ون رہینے والے بابراعظم سے محمد رضوان نمبر ون پوزیشن چھین لی ہیں۔آئی سی سی نئی رینکینگ کیمطابق محمد رضوان ۸۱۵ پوائنٹس کے ساتھ ہے نمبر پر اور بابراعظم ۷۹۴ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے مکرم تیسرے،بھارت کے سوریا چوتھے،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان […]