آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا وضاحتی اعلامیہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔تحریک انصاف نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین وقانون سے انحراف کی حوصلہ […]

عید کے دن پہاڑوں پر ڈیوٹی دینے والے پاکستان فوج کے اہلکار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ بلاسور میں عید کے موقعے پر پاکستان فوج کے اہلکار اہل خانہ سے دور ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔سطح سمندر سے سات ہزار فٹ بلندی پر پہاڑوں کے دامن میں نماز عید کے بعد ملکی سلامتی کے علاوہ جان سے جانے والے سکیورٹی اہلکاروں […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداءکی فیملیوں کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ کی گئی تمام رقم شہداءکی فیملیز میں تقسیم کی جائے گی ۔ترجمان کا کہناتھا کہ […]

سپاہیانہ رُوح ۔ روایات میں زندہ

تحریر: میجر جنرل ریٹائرڈ مُحمد خلیل ڈارلاہور میں فلیگ سٹاف ہاؤس میں توڑ پھوڑ، اور اس کے بعد فوجی وردی کی سرعام بے حرمتی نے بہت سے لوگوں کے دل توڑ دیے ہوں گے جنہوں نے وردی کی عزت اور یونیفارم پہن کر اور ملکی پرچم کی حفاظت کے لیے جان دینے پر آمادگی کے […]

پاک فوج کو سلام

تحریر:ایشم سلیم فوج ہی کسی ملک یا سلطنت کا وہ اہم وجود ہوتی ہے جو جس قدر مضبوط ہو‘ ملک و ملت اتنی ہی محفوظ اور سربلند ہوگی۔پاکستان کی آئی ایس آئی دنیا کی مانی ہوئی خفیہ ایجنسی اور پاکستان کی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے اور یہ بات امریکہ […]

بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف بلوچستان کے دو روزہ دورے پر موجود ہیں۔دورے کے دوران آرمی چیف کوئٹہ اور تربت گئے۔آرمی چیف […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، کمانڈر کوئٹہ کور نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ گیریژن میں فوجیوں کے لیے مختلف فلاحی […]

مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے اور متحدرہے گی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ملک میں مارشل لا سےمتعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دےدیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا […]

ہم بھارت کی گیدڑ بھپکیوں سے نہیں ڈرتے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آج سہ پہر میجر جنرل احمد شریف نے آئی ایس پی آر میں پریس کانفرنس میں آرمی چیف کے دورہ چین پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورچین کےتعلقات کی تاریخی اہمیت ہے-دونوں ملکوں کےتاریخی اوردیرینہ تعلقات ہیں-آرمی چیف کےدورہ چین میں تمام پہلوؤں پر بات ہو گی-بھارت سیاستدانوں کے حالیہ […]

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی ہماری […]