آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداءکی فیملیوں کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ کی گئی تمام رقم شہداءکی فیملیز میں تقسیم کی جائے گی ۔ترجمان کا کہناتھا کہ […]