وزیر اعظم دورۂ چین کے بعد متحرک، 2 اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے آج 2 اہم اجلاس طلب کیے ہیں جن میں پارٹی ترجمانوں اور پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پارتی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس دن کے وقت 1 بجے جبکہ پارٹی […]

فواد چوہدری کی اہلیہ سے عدالت میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو اپنے اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دے دی۔اس موقع پر فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔پیشی پر آئے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ فواد چوہدری کی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی […]

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزم خدیجہ شاہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی […]

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو گئی، الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ لی۔الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دیر کی تاخیر کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سنانا […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ،مزید 2 ملزمان گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر پولیس نے مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور […]

امریکی جریدے نے عمران خان کو پاکستانی مقبول ترین سیاستدان قرار دیدیا

امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔امریکا کے سب سے مؤثر جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ’عمران خان کی حیران کُن کہانی‘ “The Astonishing Saga Of Imran Khan“ کے مضمون سے شائع کرتے ہوئے اُنہیں پاکستان […]

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن فیصلہ کل سنائے گا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلہ کل سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جمعہ کو دن 2 بجے سنائے گا۔

عمران خان نے تمام اسمبلیوں‌ سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تمام اسمبلیوں‌ سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹری پارٹی سے مشاورت کے بعد تاریخ کا اعلان کریں […]