چین، سنکیانگ میں کاٹن کی پیداوار ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد ہو گئی

سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی عوامی حکومت کے ترجمان شو گوئی شانگ نے کہا ہے کہ رواں سال سنکیانگ میں کپاس کی پیداوار 5.391 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 262,000 ٹن کا اضافہ ہے، اور یہ ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد بنتا ہے، جو ایک نیا ریکارڈ […]

عالمی طاقتوں کی محاذ آرائی کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں.چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ بڑی طاقتوں کے درمیان عالمی محاذ آرائی کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔آل ورچوئل Davos فورم میں عالمی رہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ تاریخ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ محاذآرائی سے مسائل حل نہیں کئے جاسکتے۔

پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا

پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ، خنجراب پاس کوکووڈ 19 کی وبا کے باعث تقریبا تین سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس 2020 میں کوویڈ 19 […]

چین میں سمندری طوفان کے باعث تقریباً نصف ملین افراد کو نقل مکانی

سمندری طوفان ڈوکسوری جمعہ کی صبح جنوب مشرقی چین سے ٹکرایا، فلپائن سے آنے والے مہلک طوفان تائیوان کو نظرانداز کرنے کے بعد ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور طوفانی بارشیں لے کر آیا۔ ہوا کی رفتار 175 کلومیٹر فی گھنٹہ (110 میل فی گھنٹہ) ریکارڈ کی گئی کیونکہ طوفان صبح 10 بجے (0200 GMT) […]

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے چین-امریکہ تعلقات اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وانگ نے کہا کہ اس وقت چین اور امریکہ کی اولین ترجیح صدر شی جن پھنگ اور صدر جو […]

چین میں طلباء کو ‘محبت میں پڑنے’ کے لیے ایک ہفتے کی چھٹی دے دی

چین کو شرح پیدائش میں کمی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے اور حکومت کے سیاسی مشیروں نے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے بہت سی سفارشات پیش کی ہیں، ایسے میں اب کئی کالجز بھی ایک منفرد منصوبہ لے کر آ رہے ہیں۔ چین میں نو کالج رواں ماہ میں طلباء کو ‘محبت […]

چین کی سعودی میں قطر اور یو اے ای کی سرحد کے ساتھ نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کی تجویزقبول کر لی ھے

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کنگ نے چین کی سعودی میں قطر اور یو اے ای کی سرحد کے ساتھ نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کی تجویزقبول کر لی ھے-چین نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے میں خود کفالت حاصل کر چلا ہے-چین میں اسوقت 54 نیوکلیئر پاور پلانٹ ے ( ۵۷۰۰۰ میگا واٹ )57 GW بجلی پیدا […]