پاکستان چین کا حقیقی بھائی اور امریکہ کا رویہ!!!!

امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے جمہوریت پر بلائی جانے والی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت کو چین نے سراہا ہے۔ اس ورچوئل سمٹ میں ایک سو دس ممالک کو دعوت دی گئی تھی جبکہ ترکی، ہنگری اور چین کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ پاکستان نے بھی اس ورچوئل سمٹ میں شرکت […]

چین کے معروف بینکر باو فین لاپتا ہوگئے،تلاش جاری

چین کے مشہور بینکر باو فین (Bao Fan) لاپتا ہوگئے جس کے بعد فنانس انڈسٹری کے افراد میں بے چینی کی کیفیت ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق باو فین کی کمپنی کا کہنا تھا کہ ان کا بینکر سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔رپورٹس کے مطابق ہائی پروفائل بینکر باو فین کی گمشدگی چین کی مالیاتی صنعت […]

چین میں جدید ترین طیاروں اور ہتھیاروں پر مشتمل ایئر شو نومبر میں منعقد ہو گا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں جدید ترین طیاروں اور ہتھیاروں سمیت دیگر فوجی سازوسامان جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔ایئر شو میں نہ صرف عوام جنگی طیاروں کی گھن گرج سے محفوظ ہوسکیں گے بلکہ دیگر ہتھیاروں جن میں اسلحہ بھی شامل ہے کا معائنہ کر سکیں گے۔ تقریب میں بیالیس ممالک […]

نیشنل لوجسٹک سیل (این ایل سی) نے چین کے لیے کارگو سروس کا آغاز کردیا – ترقی کی راہ پر گامزن ایک اہم سنگِ میل

دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو فعال کرنے کے سلسلے میں نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک باقاعدہ کارگو سروس کا آغاز کر دیاگیا پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے […]

چین میں کورونا جیسا ایک اور وائرس دریافت، سائنسدانوں نے خبردار کردیا

چین میں چمگادڑوں میں کوویڈ جیسا ایک اور وائرس دریافت ہوا ، جو انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا جیسے ایک اور وائرس کا خطرہ پیدا ہوگیا، سائنس دانوں کا کہنا ہے جنوبی چین میں چمگادڑوں میں کووڈ جیسا وائرس دریافت ہوا ہے، جو انسانوں میں منتقل ہونے […]

چین، فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

چین کے مشرقی صوبہ جیانگ شی میں طبی آلات بنانے والی فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔نان چھانگ معاشی اور ٹیکنالوجی ترقی زون نے بدھ کے روز بتا یا کہ آگ منگل کی سہ پہر تقریبا 3 بج کر 40 منٹ پر صوبائی دارالحکومت نان چھانگ کی فیکٹری میں لگی، […]

چین کا امریکہ ، آسٹریلیا اور برطانیہ کو انتباہ

اس وقت دنیا دو مختلف بلاک چین بمقابلہ امریکہ میں تبدیل ھوتی نظر آ رھی –چین نے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو خبردار کیا ھے کہ وہ جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کی رونمائی کرکے ’غلطی اور خطرے کا راستہ‘ اختیار کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت […]

چین میتھین ایندھن سے تیار راکٹ خلا میں بھیجنے میں کامیاب ۔

زاکی 2 نامی راکٹ کو 12 جولائی کو شمالی مغربی چین میں واقع لانچ سینٹر سے زمین کے مدار پر روانہ کیا گیا تھا اور اس نے اپنا مشن کامیابی سے مکمل کیا۔ اس مشن کی کامیابی سے چین جدید ترین لانچ ویکلز کی تیاری میں امریکہ پر سبقت حاصل کر لی ہے ۔ میتھین […]

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے […]