چین نے اتوار کو اپنے خلائی سٹیشن کا پہلا لیب ماڈیول ویینتیان لانچ کر دیا
چین نے اتوار کو اپنے خلائی سٹیشن کا پہلا لیب ماڈیول ویینتیان لانچ کر دیا۔نیا ماڈیول بنیادی ماڈیول کے بیک اپ اور ایک طاقتور سائنسی تجربہ پلیٹ فارم کے طور پر کام کریگا۔ویینتیان ماڈیول کی لمبائی ۱۷۰۹میٹر،اس کا زیادہ سے زیادہ قطر ۴۰۲ میٹر ھے۔ اور ٹیک آف وزن ۲۳ ٹن ھے۔