سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا،اب تحقیقات کے نتیجے میں کمیٹی نے رکن پارلیمنٹ بورس جانسن پر 10 روز سے زائد ایوان […]

پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد

 پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر کی جانب سے شہر میں مختلف میرج ہالز پر چھاپے مرے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر […]

فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال کر اورنج لسٹ میں ڈال دیا‘ سفری پابندیوں میں نرمی

اب گرین پاسپورٹ رکھنے والے تمام شہریوں کو فرانس پہنچنے کے بعد قرنطینہ کرنے کی نوبت پیش نہیں آئے گی  فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا اور سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک کی فہرست سے نکالنے […]

کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

چاروں ویکسینز کی اینٹی باڈیز کی افادیت سابقہ اقسام کے مقابلے میں اومیکرون قسم کے خلاف نمایاں حد تک کم ہوئی،رپورٹ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سابقہ بیماری اور ویکسینیشن سے پیدا ہونے والے مدافعتی تحفظ پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے […]

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی

شہر قائد میں عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14فیصد ہو گئی  ۔ کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے جاری  کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی ، حیدرآباد میں بھی […]

کورونا کی پانچویں لہر مزید تیز ہو گئی ‘ 50 جانیں لے گئی‘ ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی

24 گھنٹے کے دوران 4253 کیسز‘مثبت کیسز کی شرح 8.2ریکارڈ کی گئی‘ این سی او سی   ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 8.2ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 601 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی […]

پاکستان :کورونا کے وار جاری، 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ، 9مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 9شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 24ہزار 147افراد […]

پاکستان :کورونا کا پھیلاؤ تیز، 7ہزار 586نئے کیسز رپورٹ، مزید 20 افراد جاں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 20شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 67ہزار 605افراد […]

پاکستان:کورونا مزید 47 افراد کی جان لے گیا،3914  نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں موذی کورونا وائرس نے مزید 47 افراد کو موت کی نیندسلاکر 3914 شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 اموات اور […]

کورونا صورتحال، پنجاب میں تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

 کورونا کی صوتحال پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہو گئی، پنجاب میں تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کے بغیر بچے سکول نہیں آ سکتے۔ سکولوں میں بچوں کی کورونا ویکسی نیشن جاری رہے گی۔