متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی سہولیات سینٹرز اور حکومتی اداروں میں داخلے کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔حکومتی […]

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے انگلینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ہوجائے گی ، ورک فرام ہوم اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی […]

پاکستان :کورونا کی پانچویں لہر مزید 38 جانیں لے گئی،  3ہزار 338نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 338 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 38شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 63ہزار 111افراد […]

کورونا کا پھیلاؤ جاری، 359 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 ہزار 50 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے  جس میں 359 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔ […]

کورونا کے مزید 48 کیسز رپورٹ،مثبت شرح 0.73 فیصد رہی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 6ہزار 542کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 55مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،این آئی ایچقومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 542کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

پاکستان : 9 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار، 1 روز میں 6ہزار808نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 808 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران رپورٹ کیے گئے سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 5شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری […]

پاکستان : کورونا کے2ہزار 799نئے کیسز رپورٹ، 37مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 799 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 37شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 65ہزار 910افراد […]

کووڈ 19 سے جسم پر مرتب ہونے والے ایک اور اثر کا انکشاف

 کورونا سے متاثر افراد میں متعدد اقسام کی آٹو اینٹی باڈیز مکمل صحتیابی کے چھ ماہ بعد بھی موجود ہوتی ہیں،امریکی تحقیق کورونا وائرس جسم میں ایسے مدافعتی ردعمل کو متحرک کرتا ہے جو بیماری اور ریکوری کے بعد بھی برقرار رہتا ہے اور ایسا ان افراد کے ساتھ بھی ہوتا ہے جن میں بیماری […]

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا،اب تحقیقات کے نتیجے میں کمیٹی نے رکن پارلیمنٹ بورس جانسن پر 10 روز سے زائد ایوان […]

پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد

 پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر کی جانب سے شہر میں مختلف میرج ہالز پر چھاپے مرے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر […]