فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال کر اورنج لسٹ میں ڈال دیا‘ سفری پابندیوں میں نرمی
اب گرین پاسپورٹ رکھنے والے تمام شہریوں کو فرانس پہنچنے کے بعد قرنطینہ کرنے کی نوبت پیش نہیں آئے گی فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا اور سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک کی فہرست سے نکالنے […]