ہم سب کا پاکستان

تحریر : ڈاکٹر یوسف عالمگیرین وطن عزیز پاکستان کسی تحفۂ خدا وندی سے کم نہیں ہے ۔ اس کے حصول کے لیے برصغیر کے مسلمان قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں کٹھن چیلنجز سے نبرد آزما ہوئے، سختیاں جھیلیں اور سیکڑوں جانوں کی قربانیاں دے کر آزاد وطن کی سرزمین تک پہنچے۔ بانیِ پاکستان محمدعلی […]

Hassas ore behiss mashray ka fark

مغربی معاشروں میں چھوٹی چھوٹی چیزوں سے احساس اور قربانی کے جزبے کو اجاگر کرنے کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے تاکہ معاشرے میں نظم وضبط اور باہمی بھائی چارہ پروان چڑھے- ھمارے ہاں خود غرضی کی آبیاری کی جاتی ہے، جو کہ استحصالی معاشرے کو جنم دیتی ہے- منظم معاشرے میں تحمل، بردباری ،عدل و انصاف اور سیاسی استحکام کی حکمرانی ھوتی ہے جبکہ خودغرضی ہر قدم پر قانون توڑنے کے لئے مجبور کرتی ہے، بگاڑ پیدا کرتی ہے اور سیاسی عدم استحکام کو جنم دیتی ہے- مغربی معاشروں میں انسانوں کے بنیادی حقوق تو ایک طرف ، جانوروں کے حقوق تک کے لئے جی جان سے کوشش کیجاتی ہے ھمارے ھاں سیلاب سے متاثرہ کروڑوں لوگ امداد کے متلاشی ہیں لیکن، مجال ھے، بے حسی ھمیں کچھ نھی کرنے دے – ھم بحثیت معاشرہ ذھنی طور پر مفلوج ھوتے جا رھے ہیں- جب سے سیاست اور حالات حاظرہ پر تبصروں نے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور اردو ادب ھمارے ھاں سے غائب ھوا ہے تب سے اخلاقیات، رواداری اور اپنائیت بھی روٹھ گئی ھے- مغرب میں البتہ انہوں نے سیاست کو سیاست کے ایوانوں تک محدود رکھا ہے اور عام زندگی میں انگلش لٹریچر کو اپنا ھم نوا بنا رکھا ہے – سٹیفن کنگ ، سٹین لی، پاؤلو کولیھو ، نوم چومسکی، سٹیفن کووی، اور بہت سے دوسروں نے ادب کو سنبھال رکھا ھے- اور یہ ان کی معاشرتی زندگی کی کامیابی کا راز ہے-

پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے؟

یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی پھل آم لیکن بہت سوں کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ہمارا قومی مشروب کون سا ہے۔ پاکستان کا قومی مشروب ’گنے کا رس‘ ہے، جو سڑک کنارے ریڑھیوں پر فروخت ہوتا ہے۔ گاہک کے آنے پر ریڑھی والا اسے تازہ رس نکال کر […]

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس عمر عطابندیال کے خلاف ریفرنس لانے کیلئے تحریک منظور

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیف جسٹس عمر عطابندیال اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس لانے کیلئے قومی اسمبلی میں تحریک منظور کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں شازیہ سومرو نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس […]

اداکارہ منشا پاشا کا کرکٹرز، میزبانوں اور فنکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کا مشورہ۔

اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے ساتھی اداکاروں کو مشورہ دیا کے ایک دوسرے کا احترام کریں۔اداکارہ نے لکھا کہ ’پاکستانی کرکٹرز، میزبان اور فنکاروں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کی، آپ کے کام کی اور آپ کے ملک کی عزت کرے تو پہلے ایک دوسرے کا احترام […]