Perception and Reality
ہم دلیل , سچ کو ثابت کرنے کے لئے نہیں دے رھے ھوتے بلکہ اپنی perception کی سپورٹ میں بول رھے ہوتے ہیں – پرسیپشن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا- perception دو طرح کے علم کی محتاج ہوتی ہے- ایک وہ علم جو ہم نے اپنے مشاھدے سے حاصل کیا اور دوسرا […]