بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ

صوبے میں سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 890ارب روپے مالیت کے نقصانات ہوئے ، بحالی کے لیے 491ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، رپورٹ سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے،وفاقی حکومت نے بلوچستان میں مون سون بارشوں اور […]

جل بائیڈن، امریکی فرسٹ لیڈی کووڈ کا شکار-

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سے متعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پر ہی رہیں گی۔ رپورٹس کے مطابق جِل بائیڈن کا گزشتہ سال بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 80 سالہ صدر جوبائیڈن کا پیر کی […]

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار […]

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، سرجری کے دوران مریض میچ دیکھتا رہا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کا جنون مریض اپنے ساتھ آپریشن تھیٹر میں بھی لے گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ کے ایک اسپتال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریض کو ٹی وی پر فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے […]

گوگل ایک نئے اے آئی سرچ انجن کو تیار کرنے میں مصروف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ جی پی ٹی نے اسے خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن پر کام کیا جا رہا ہے […]

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملک کے کئی حصوں میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گرسکتا ہے۔برطانوی ہیلتھ اتھارٹی ایجنسی نے یارکشائر کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام غیر ضروری طور پر گھروں […]

امیشا پٹیل نے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام نہ کرنے وجہ بتا دی۔

امیشا پٹیل نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ یش چوپڑا اور سنجے لیلا بھنسالی سمیت کئی نامور فلم سازوں نے ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا لیکن وہ اپنے منیجر کی وجہ سے ان سنہری مواقع سے محروم رہیں۔ اُنہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی تعریف کرتے […]

سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے اپنی عمدہ کارگردگی پر آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں 277 رنز بنائے تھے، جس میں وہ لاہور میں ہونے والے پہلے میچ میں پانچواں سب سے بڑا سکور بنانے میں کامیاب […]

آرمی چیف کی قوم کو عید کی مبارکباد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پرامن ماحول میں یہ تہوار ہمارے […]