ہرے پتوں والی سبزیاں کھانے والے حافظے کی کمزور سے بچ سکتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ فلیونول کی حامل غذائیں زیادہ کھاتے یا پیتے ہیں وہ بڑھاپے میں حافظے کے تیزی سے کمزور ہونے کی شکایت سے بچ سکتے ہیں۔فلیونول ایسا مرکب ہوتا ہے جو مخصوص پھل اور سبزیوں میں موجود ہوتا ہے جن میں ایک قسم کی بند گوبھی، ٹماٹر، […]

سپر ہٹ فلم جیلر کے تخلیق کار رجنی کانت کیلے کڑوروں کا انعام اور گاڑیاں ۔

بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم جیلر کے سپر ہٹ ہونے پر انہیں پروڈکشن ہاؤس نے مہنگی کار اور کڑوروں روپے تحفے میں دیئے ۔ جیلر فلم ابتک 600 کڑور کا بزنس کر چکی ہیں اور تامل انڈسٹری کی تاریخ میں یہ کامیاب ترین فلم ہے

برمودا ٹرائینگل: فرضی داستان یا واقعی ایک پراسرار جگہ؟

تحریر :ایشم سلیم برمودا ٹرائینگل جسے شیطان کا ٹرائینگل بھی کہا جاتا ہے، شمالی بحر اوقیانوس کے مغربی حصے میں ایک ایسا خطہ ہے جہاں سے بحری جہاز اور ہوائی جہاز پراسرار حالات میں غائب ہو گئے ہیں۔ یہ علاقہ تقریباً میامی، برمودا اور پورٹو ریکو سے منسلک ہے۔ان گمشدگیوں کی وجوہات کے بارے میں […]

کریتی سینن نے اپنے اور  پربھاس کے درمیان تمام افواہوں کی تردید کر دی

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نے اپنے اور تیلگو  اداکار  پربھاس کے درمیان کسی تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکار  ورون دھون نے ایک ریئلٹی شو پر کریتی سینن اور پربھاس کے درمیان تعلقات کا اشارہ دیا  تھا تاہم اب اداکارہ نے ایسی تمام افواہوں کی […]

سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف اپریشن کی تیاریاں مکمل؛ حارث نواز

ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ) کراچی اور اندرون سندھ میں 24گھنٹے میں آپریشن شروع ہو جائیگا- کچے اور پکے میں سب جگہ آپریشن ہوگا، سندھ میں با کردار اور پیشہ ور افسران تعینات کر رہے ہیں جس کے بعد صوبے میں جلد امن قائم ہو جائیگا.سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کر رہے،۔ ان خیالات کا اظہار مگران وزیر داخلہ […]

لاہور: ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سُورج نے اپنے رنگ دکھانے شروع کردئیے جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے17 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ […]

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے روز بیٹنگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنرز امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے روز پُراعتماد بیٹنگ جاری ہے۔دن کے آغاز پر ہی عبداللّٰہ شفیق نے سنچری اسکور کی، انہوں نے 177 گیندیں کھیلیں اور 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی جو ان کے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔عبداللّٰہ […]

پریشانی کا سامنا کرنا جذباتی رجحانات اور حالتوں کے ساتھ اپنی ہم آہنگی کو بہتر بناتا ہے: ماہر نفسیات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک ماہر نفسیات اور امریکن ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پریشانی ہمیشہ بُری نہیں ہوتی جیسا کہ زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں، بلکہ اس کے ایسے فائدے ہیں جو کم لوگ جانتے ہیں۔انسان اپنی عام زندگی میں اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ڈاکٹر اور ماہر نفسیات ڈیوڈ […]

شعیب ملک نےثانیہ کے بغیر بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں باپ بیٹا ایک اسپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔شعیب ملک کا انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو کے کیپشن […]