جاپان میں آئندہ چند ہفتوں میں بڑے پیمانے پر زکام کا مرض پھیلنے کا امکان ، ماہرین صحت

جاپان کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آئندہ چند ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر زکام کا مرض پھیلنے کا امکان ہے ۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان میں متعدی امراض کے ایک ماہر توہو یونیورسٹی کے پروفیسر تاتیدا کازوہیرو کا کہنا ہےآئندہ چند ہفتوں میں جاپان میں انفلوئینزا کی […]

پاکستانی اداکارہ ایمان علی نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔حال ہی میں ایمان علی ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں اپنی بیماری کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا […]

گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گرمیاں پریشان کن تو ہوتی ہیں مگر، اگر اس میں موسمِ گرما کی سوغات کھٹے میٹھے پھل فالسے کا استعمال کر لیا جائے تو یہ ناصرف فرحت بخش بلکہ لذیذ بھی بن جاتی ہیں جبکہ فالسے کے شربت کی ٹھنڈی تاثیر گرمی بھلانے پر مجبور کردیتی ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق فالسے […]

ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

ذہن سازی ذہنی تناؤ اور دباؤ کی صورت میں دوا سے زیادہ متاثرکُن ثابت ہوسکتا ہے، جس کا انکشاف حالیہ امریکی تحقیق میں کیا گیا ہے۔امریکی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر پروفیسر ایلزبتھ ہوگ نے ذہنی تناؤ اور دباؤ کےشکار مریضوں کے دو گروہ پر تجربہ کیا۔ ان میں سے ایک گروہ کو ذہن سازی کے عمل […]

عرقِ گلاب کے جادوئی فوائد

عرق گلاب گھروں میں عام استعمال ہونے والی شے ہے تاہم اس کا استعمال باقاعدگی سے نہیں کیا جاتا، اس کا باقاعدہ استعمال بے شمار فائدوں کا سبب بن سکتا ہے۔گلاب کا عرق جلد کے کئی مسائل کو حل کرتا ہے، یہ وٹامن سی، آئرن، کیلشیئم ،وٹامن اے اور وٹامن ای سے بھر پور ہوتی […]

ساگ بہترین اور فائدہ مند سبزی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہاں سرسوں کا ساگ بہت رغبت سے کھایا جاتا ہے۔ یہ دیہاتوں اور قصبوں کا من بھاتا پکوان ہے- دکھنے میں بہت سادہ مگر پکانے میں مشکل ڈش ہے- اس کی ریسیپی، کچی ھانڈی اور پورے دن کی پکائی ھے- ساگ کا اصل مزا ادرک کا تڑکا اور تازہ […]

سردیوں میں خشک میوہ جات کھانا صحت کے لیے مفید قرار

سردیاں آتے ہی اپنے ساتھ اس موسم کی سوغات بھی لے آتی ہیں۔ جہاں موسم سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں بیشتر افراد اس میں موجود چکنائی سے بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، خشک میوہ جات بالخصوص بادام میں موجود چکنائی صحت بخش ہے، […]

کافی کا زیادہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے خطرناک،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بلند فشار خون کے عارضے (ہائپر ٹینشن) میں مبتلا افراد کا زیادہ کافی پینا قلبی امراض کے سبب ہونے والی موت کے امکانات میں اضافہ کرتا ہے۔جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں 21 دسمبر کو شائع ہونے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ […]

انسانی زندگی میں خوشی کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟ ہارورڈ کی 85 سالہ تحقیق کے نتائج

مثبت تعلقات لوگوں کو زیادہ خوش اور صحت مند بناتے ہیں اور اسی سے ان کی عمریں لمبی ہوتی ہیں،رپورٹ 1938 میں ہارورڈ کے محققین نے یہ جاننے کے لیے دہائیوں پر محیط مطالعہ شروع کیا کہ خوشی کا اصل راز کس میں پنہاں ہے۔ محققین نے دنیا بھر سے 724 شرکا سے صحت کے […]

وزن کم کرنے کے دوران کی جانے والی 4 بڑی غلطیاں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وزن بڑھانا آسان اور گھٹانا بہت مشکل کام  ہے اور اگر اس مشکل کام کے دوران نظر سے چوک جانے والی کچھ عام غلطیوں پر قابو نہ  پایا جائے تو وزن گھٹنے کے بجائے مزید بڑھنے لگتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق وزن کم کرنا یا متوازن وزن کو بڑھنے سے روکنے کے […]